بیٹیوں کے ساتھ شرمناک عمل،معروف کرکٹ شائق انکل ٹی۔20 گرفتار،افسوسناک انکشافات

حافظ آباد کے نواحی قصبہ کولوتارڑ سے پولیس نے کرکٹ کے میدانوں میں قومی پرچم کو لہراکر مخصوص انداز میں بھڑکیں لگاکر شہرت حاصل کرنے والے انکل ٹی۔20کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انکل ٹی۔20 محمد زمان کی اھلیہ امینہ بی بی نے ونیکے تارڑ پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ …

مزید پڑھیں »

روہنگیا پر مظالم، لاکھوں افراد کا سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ

اوسلو: دنیا بھر کے 3 لاکھ سے زائد افراد نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ متعدد عالمی انسانی حقوق کے کارکنوں نے پٹیشن ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دائر کی ہے جس میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش میانمار کی خاتون رہنما آن سان سوچی سے نوبل …

مزید پڑھیں »

مَردوں کے لئے خوشخبری، اگر خواتین کو اس چیز کا استعمال کروائیں گے توزندگی پرسکون ہوجائے گی

خواتین اگر کیفین کا استعمال کریں تو ان میں پاگل پن کی بیماری (dementia)کو کم کیاجاسکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر خواتین روزانہ کی بنیاد پر 261ملی گرام کیفین استعمال کریں تو ان کی دماغی صحت میں بہتری آسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ویسکانسن -میلواکی کی ماہر نفسیات اور پی ایچ ڈی کی ریسرچ سکالر ایراڈرسکول نے تحقیق میں بتایا …

مزید پڑھیں »

بہادر دریائی گھوڑوں نے مگر مچھ کے منہ سے اس کا نوالہ چھین لیا

گو کہ انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ حاصل ہے، لیکن جانور، جانور ہونے کے باوجود محبت، ’انسانیت‘ اور ہمدردی کی ایسی مثالیں قائم کر جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حال ہی میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کی جانے والی ایک ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کرلی جس میں 2 دریائی گھوڑے نہایت بہادرانہ …

مزید پڑھیں »

میانمارمظالم : ابرارالحق نے اوآئی سی کا سفیربننے کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی طور پر او آئی سی کی جانب سے سفیر بننے کی پیشکش ٹھکرادی۔ تفصیلات کے مطابق میانمار میں مسلم کشی کیخلاف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

صرف 10 ڈالر دے کر قیمتی ہیرے کے مالک بن جائیں

امریکا میں ایک مقام ایسا ہے جہاں آپ معمولی قیمت دے کر وہاں موجود ہیرے تلاش کرسکتے ہیں اور وہ آپ کی ملکیت کہلائیں گے۔ اس کا نام آرکنساس کریٹر آف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک ہے جہاں آپ 10 ڈالر دے کر ہیرے تلاش کرسکتے ہیں اور انہیں ڈھونڈنے کا سامان بھی کرائے پر لے سکتے ہیں۔ اس پارک میں ایک …

مزید پڑھیں »

اوم پوری کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ

بولی وڈ کے نامور اداکار اوم پوری کے رواں برس اچانک انتقال نے ان کے مداحوں کو کافی غمگین کردیا تھا تاہم اب ان کی زندگی کی کہانی کو ایک فلم کی صورت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرسٹ پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق اوم پوری کی اہلیہ نندیتا پوری، جنہوں نے اداکار سے علیحدگی اختتار کرلی …

مزید پڑھیں »

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں:

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے”۔حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ روایت فرماتی ہیں: “ہمارے …

مزید پڑھیں »

برما کی مظلوم مسلمان بیٹی

بستی میں خوف و ہراس پھیل چکا تھا ، خوف کے سبب کلیجے منہ کو آگئے چاروں طرف سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے ۔ مائیں اپنے بیٹوں کو دیکھ رہی تھی جو کچھ ہی دیر بعد بے رحمی سے ذبح کر دئیے جائیں گےخوف زدہ نگاہوں نے بیٹیوں کے وجود کا طواف کیا ہزار ضبط کے باجود …

مزید پڑھیں »

مسلمان اداکار رنگیلا ہندوئوں کے ایک مندر میںپنڈت کے روپ میں پھنس گئے اور سونے کی گائے کے سامنے سجدہ کرنے کی باری آئی تو کیا ہوا؟

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1996میں ہم اداکار اور اداکاروں کو دین کی طرف دعوت دینے کا کام کر رہے تھے۔ اس وقت ایک بیان میں معروف کامیڈین رنگیلا بھی موجود تھے۔ میرا بیان ختم ہوا تو وہ رونے لگے اور کہا کہ میں بھی تین دن تبلیغ پر …

مزید پڑھیں »