شادی کے بعد آپ کے اندر اس چیز کا اضافہ ہوجاتا ہے، یہ وزن نہیں بلکہ۔۔۔ جدید تحقیق میں دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

شادی کے بہت سے فوائد ہیں، جن کا ذکر ہم سنتے ہی رہتے ہیں، لیکن سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں ایک ایسا فائدہ بھی دریافت کر لیا ہے کہ جس کا ذکر اکثر لوگوں نے پہلے نہیں سنا ہو گا۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد انسان کی طبیعت میں ٹھہراﺅ …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں اسرائیلی کردار کا انکشاف

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے. انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیل میانمار کی فوج کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہا ہے. صہیونی حکومت نے میانمار کو سرحدی نگرانی کے لیے 100 سے زائد ٹینکس، اسلحہ اور کشتیاں فروخت کی ہیں. ٹار آئیڈیل سمیت متعدد …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں پر بدترین مظالم ،بھارت کی مودی سرکار نے مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر ہی آپ کا خون کھول اٹھے گا

برما حکومت اور فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دنیا بھر میں جہاں برما حکومت پر لعن طعن اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے وہیں مودی حکومت نے ایک بار پھر مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں موجود 40ہزار روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو برما میں واپس بھیجنے …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی،افغان طالبان نے میانمار کیخلاف بڑا اعلان کردیا

افغان طالبان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو مشکل کی اس گھڑی میں نہ بھولیں.افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری ایک بیان میں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میانمار حکومت کی طرف سے لینڈنگ حقوق ملنے کے بعد روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے. منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کرتا رہا ہے اور ہم اب بھی اس کیلئے …

مزید پڑھیں »

غربت ختم کرنے کا بل گیٹس کاوہ نسخہ جس پر آپ بھی بہ آسانی عمل کر سکتے ہیں

غربت کسی بھی ملک کیلئے گھمبیر مسئلہ ہوتا ہے ،جسے مناسب انسانی پالیسی کے ذریعے ختم کیا جاتا ہے، لیکن مرغیاں غربت ختم کریں گی یہ آپ نے پہلی بار سنا ہوگا ،مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص مسٹر بل گیٹس نے حال ہی میں مرغیاں پالو اور غربت مٹاؤمہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت …

مزید پڑھیں »

گردوں میں پتھری کی وہ علامات جنہیں لوگ عام طور پر نظر انداز کرکے بڑا نقصان کروالیتے ہیں

گردوں میں پتھری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں لیکن ہم ا ن پرکوئی توجہ نہیں دیتے جس کی وجہ سے نقصان ہونے کا اندیشہ بڑھ جاتاہے،آئیے آپ کو گردے میں پتھری کی علامات سے آگاہ کرتے ہیں. کمر میں گردوں کے پاس درد اگرآپ کے کمر کی کسی ایسے حصے پردرد ہوتی ہے تو اس بات پر خصوصی توجہ …

مزید پڑھیں »

اپنی بیگمات کی کمائی پر زندگی گزارنے والے مَردوں کے بارے میں سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ کوئی شوہر ایسا سوچے بھی نہ، سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ۔۔۔

بیگم کمائے اور میاں سکون سے گھر میں بیٹھ کر کھائے، کچھ مردوں کے لئے یہ خیال بہت دلکش ہو سکتا ہے، لیکن ایسے خواب دیکھنے والے مردوں کو سائنسدانوں کی اس حالیہ تحقیق کے بارے میں ضرور جان لینا چاہئیے جس میں بتایا گیا ہے کہ بیگم کی کمائی کھانے والے مرد ذہنی دباﺅ کا شکار رہتے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

اگر قبض سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو اسے ضرور پڑھیں!

کیا آپ اکثر قبض جیسے تکلیف دہ مرض کا شکار ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس کی وجہ مغربی طرز زندگی کو اپنانا ہوسکتا ہے. یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی. امریکن گیسٹرو انٹرالوجی ایسوسی ایشن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ قبض کا مرض بہت تیزی سے دنیا میں عام ہورہا ہے جس …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ترکی اور ایران نے میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر مسلمانوں پر مظالم کاسلسلہ بند نہ کیاگیا تو ترکی اور ایران کی افواج روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے …

مزید پڑھیں »