پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے سزائے موت کا فیصلہ

عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی آج سماعت کرے گی، اس کے علاوہ بھارت اپنے جاسوس کلبھوشن کے حق میں اپنی درخواست دائر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت کے جج نے 13 جون کو ایک حکم کے ذریعے بھارت کو 13 ستمبر کو درخواست دینے کا کہا تھا …

مزید پڑھیں »

سوزوکی کی نئی سوئفٹ سپورٹس مارکیٹ میں پیش کردی گئی

سوزوکی نے اپنی تھرڈ جنریشن سوئفٹ سپورٹس کو متعارف کرا دیا ہے ۔ جرمنی میں ہونے والے فرینکفرٹ موٹر شو کے دوران سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کے اس اسپورٹس ورژن کو متعارف کرایا ۔ پہلی بار اس گاڑی کو ایک ٹربو چارج فور سلینڈر انجن دیا گیا ہے جو کہ 1.4 لیٹر 138 ہارس پاور کے ساتھ ہے …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں کو ہزاروں سال پرانی گھر جتنی قبر مل گئی، مرنے والے آدمی نے پوری قبر کس قیمتی ترین چیز سے بھر رکھی تھی؟دیکھ کر سائنسدانوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

ایتھنز (نیوز ڈیسک) جنوبی یونان کے ایک تاریخی مقام پر کھدائی کرنے والے ماہرین آثار قدیمہ کو ہزاروں سال پرانی ایک ایسی قبر ملی ہے جو نہ صرف حیران کن حد تک وسیع و عریض ہے بلکہ پوری کی پوری زیورات سے بھری ہوئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ قبر 3350سال قدیم ہے اور اس کا تعلق مائی سینین دور …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنتے ہوئے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق آج الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔کمیشن نے اس سماعت پر عمران خان کو ذاتی حیثیت سے طلب کر رکھا تھا مگر عمران خان کمیشن کے سامنے …

مزید پڑھیں »

نظر بد سے ہونے والی بربادی کا روحانی علاج بس ایک تسبیح

پیر ابو نعمان رضوی انسان کو کبھی اپنی نظر بھی لگ جاتی ہے اور کبھی دوسرے کی بھی لگ جاتی ہے ۔کبھی ارادی طور پر لگ جاتی ہے اور کبھی غیر ارادی طور پر بھی لگ جاتی ہے۔کبھی نظر لگانے والا بغیر دیکھے بھی نظر لگا دیتا ہے مثلاً وہ نابیناہوتا ہے یا جس سے نظر لگی ہے وہ موجود …

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے میں 6کلو تک وزن کم کرنے کے آسان طریقے

لندن(نیوزڈیسک)بعض اوقات ہمیں وزن کم کرنے کا آسان اور کم مدت فارمولہ چاہیے ہوتا ہے جو آسان بھی ہو کیوں کہ آپ جلد ہی کسی ایسے موقع میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں جہاں آپ سلم اور سمارٹ دکھائی دینا چاہتے ہیں۔ حسب ذیل غذا ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو کم وقت میں وزن کم کرنا …

مزید پڑھیں »

آزادی کپ کے دوسرے میچز کےبعد سرفراز احمد کے حوالے سے تشویش ناک خبر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدورلڈالیون کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچوں میں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے،سرفرازاحمددونوں میچوں میںتھسارا پریراکے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ سرفرازاحمدنے پہلے میچ میں5گیندوں پر4رنزبناکرتھسارا پریرا کی گیندپرپائن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔دوسرے میچ میں وہ تھسارا پریرا کی گیندپربغیرکوئی رن بنائے عمران طاہرکے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔سرفرازاحمدنے دونوں میچوں میں مجموعی طورپر6گیندیں کھلیں۔

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کااعلان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ضلع ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کا اعلان تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آج ڈیرہ بگٹی اور سوئی آ مد کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ضلع …

مزید پڑھیں »

اگر آپ کیلے کھا کر چھلکے کوڑے میں پھینک دیتے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں

برمنگھم (نیوز ڈیسک) پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے، گٹھلیاں اور بیج ہم بلا تکلف کوڑے کی ٹوکری کی نظر کر دیتے ہیں اور کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ان کے اندر کس قدر غذائیت اور ذائقہ موجود ہے۔ ماہر غذائیت ڈاکٹر سازہ شینکر کا کہنا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے غیر معمولی حد تک چمکدار انگوں کے حامل …

مزید پڑھیں »

ستمبر کو پوری دنیا میں بدترین زلزلے آئیں گے کیونکہ۔۔۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نبیرو نامی سیارے کے زمین سے ٹکرانے اور قیامت برپا ہونے کی کئی پیش گوئیاں اب تک کی جا چکی ہیں۔ اب ایک امریکی ماہر علم الاعداد نے بھی اس حوالے سے انتہائی خوفناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ میڈے نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ ”مصر کے گیزا نامی …

مزید پڑھیں »