چارلی چپلن ایک برٹش فلم اسٹار تھا، اُسکی پیدائش 1889ء میں ہوئی اور 88 سال کی عمر میں 1977ء میں اسکی وفات ہوئی، وہ ایک مزاحیہ اداکار تھا، اُسکا شو دیکھ کر لوگ بہت زیادہ ہنستے تھے، مگر خود چارلی چپلن اندر سے غمگین رہتا تھا، تمام مادّی ساز و سامان کے باوجود اُسکو اپنی زندگی میں خوشی حاصل نہیں …
مزید پڑھیں »بدکار عورت
بنی اسرائیل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی، اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیاتھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور ایک تخت بنوایا اور وہ بن سنور کر ملکہ کی …
مزید پڑھیں »یہ دھوبی تو لوٹ آیا ہے
حضرت فقیہہ ابواللیث سمرقندی رحمتہ اللّہ علیہ اپنی سند کے ساتھ ابی الفرج الازدی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا ایک گاؤں سے گُزر ہُوا اور اس گاؤں میں ایک دھوبی رہتا تھا۔گاؤں والوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام سے عرض کِیا کہ: ” یہ دھوبی ہمارے کپڑے پھاڑ دیتا ہے اور اپنے پاس بھی رکھ …
مزید پڑھیں »دنیا کی سب سے مہنگی کمپنی کے چیف ایکزیکٹیو کی سچی کہانی
ڈاکٹر نے رپورٹس دیکھیں‘ ٹم کو کلینک میں بلایا‘ پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھا اور شرمندہ لہجے میں بولا ”ٹم تمہارے لئے بری خبر ہے“ ٹم نے کپکپاتے ہاتھوں سے پانی کا گلاس اٹھایا‘ تین گھونٹ بھرے‘ گلاس واپس میز پر رکھا اور لمبی سانس لے کر بولا ”اوکے ڈاکٹر ناﺅ آئی ایم ریڈی“ ڈاکٹر بولا ”ٹم تمہیں …
مزید پڑھیں »وہ تو مجھے ۔۔
یونان کے کسی شہر میں دو بھائی رہتے تھے‘ ایک مسلمان تھا اور دوسرا بت پرست۔ مسلمان صبح اٹھ کر نماز پڑھتا تھا جبکہ دوسرا بھائی بت کے سامنے جھک کر اپنی عبادت کرتا تھا۔مسلمان کو اس کی اس عادت پر بہت غصہ آتا تھا اور وہ اس غصے میں پاﺅں سے جوتااتار کر بت کے سر میں مارتا تھا …
مزید پڑھیں »محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آ گیا ۔یکم محرم 22 ستمبر کو ہو گا
لاہور(نیوز ڈیسک) محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آ گیا ۔یکم محرم 22 ستمبر کو ہو گا ۔ یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا ۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 20 ستمبر 2017 کو 10:30 پر ہو گئی ہے ۔ چاند نظر آ نے کے ساتھ …
مزید پڑھیں »غریبی
ایک شخص واقعہ سناتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو میرے ماموں اپنے بچوں کے لیے روز کئی فروٹس لاتے میں ان کو کھاتے ہوئے تو نہیں دیکھتا تھا لیکن جانتا تھا کہ وہ فروٹس لذیذ ہونگے اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار ہمارے گھر میں آم آ جاتے تو وہ دن خوشی کا دن ہوتا، لیکن وقت …
مزید پڑھیں »گنبد خضرا کے اوپر کیا ہے؟؟
جی میری اس مسئلے کی طرف ذاتی توجہ تقریبا ایک سال پہلے ایک بدمذہب خاتون کی پوسٹ ک ےذریعے ہوئی تھی، جس نے گنبد خضرا کے اوپر نظر آنے والے “ابھار” کو نہ صرف ایک قبر لکھا ہوا تھا، بلکہ اس کو جواز بناتے ہوۓ گنبد خضرا کو شہید کر دینے کا مشورہ بھی موجود تھا، کہ اس پر ایک …
مزید پڑھیں »محرم کے جلوسوں پر پابندی ؟ بڑا اعلان کردیاگیا
سوشل میڈیا پر آئی جی سندھ کی جانب سے محرم کے جلوسوں پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے دفتر سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ ماہ محرم کے سلسلے میں برآمد ہونے والے تمام روائتی جلوسوں/پرمٹ والے جلوسوں پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی.آئی جی سندھ نے مذید کہا …
مزید پڑھیں »’’کلثوم نواز کو خوشی راس نہ آئی‘‘ این اے 120 کے الیکشن نتائج کالعدم؟
پاکستانی سیاسی تاریخ کے بڑے انتخابی معرکے کا نتیجہ کالعدم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ’’نیو نیوز‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی غلطی سے این اے 120 کے ضمنیانتخاب میں بیلٹ پیپر پر ایک امیدور کا انتخابی نشان ہی شائع نہیں کیا گیا، …
مزید پڑھیں »