روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا


روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ترکی اور ایران نے میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر مسلمانوں پر مظالم کاسلسلہ بند نہ کیاگیا تو ترکی اور ایران کی افواج روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لئے میانمار میں داخل ہوجائیںگی، ایران کے آرمی چیف نے ترکی کے دورے کے دوران ایران اور ترکی میں تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ کیا ،اس موقع پر بیان میں کہاگیا ہے کہ ترکی اور ایران نے برما میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کو تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں،انھوں نے اعلان کیا کہ اگر مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ترک اور ایران کی افواج مظلموں مسلمانوں کی مدد کیلئے برما میں داخل ہوں گی،دونوں ملکوں نے برما کی تشدد پسند حکومت کو خبردار کیا کہ انہیں اس اقدام پر مجبور نا کیا جائے ورنہ حالات کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے.دوسری طرف ترکی نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم جاری کر دیاہے.