روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں کیمیکل کے ڈرم میں دھماکہ ،دو اہلکاروں سمیت افراد 4 افراد شہید

سکھر میں موجود روہٹری سیمنٹ فیکٹری میں دھماکہ ہوا. تفصیلات کے مطابق دھماکہ روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں کیمیکل کے ڈرم میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعد زخمی ہوئے. دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیموں کو جائے حادثہ پر طلب کر لیا گیا ہے. ریسکیو ٹیم کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال …

مزید پڑھیں »

بدترین ماحولیاتی آلودگی،2100ء تک زمین ناقابل سکونت ہو جائیگی،ماہرین

امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ 2100ء تک ماحولیاتی آلودگی اور زمین کا درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے زمین ناقابل سکونت ہو سکتی ہے اور درجہ حرارت میں صرف تین ڈگری اضافے کے نتیجے میں حالات تباہ کن ہوجائیں گے جبکہ پانچ ڈگری اضافے سے زمین سے نسل انسانی کا صفایا ہوجائے گا۔ غیرملکی خبررساں …

مزید پڑھیں »

روہنگیا بحران ، عالمی جانچ پڑتال کا ڈر نہیں،آنگ سان سوچی

برما کی رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ اپنی حکومت کے روہنگیا بحران سے نمٹنے پر بین الاقوامی جانچ پڑتال کا انھیں کوئی ڈر نہیں ہے، زیادہ تر مسلمانوں نے صوبے سے نقل مکانی نہیں کی ہے اور یہ کہ تشدد رک گیا ہے، انسانی حقوق کی تمام پامالیوں کی مذمت کرتیہوں، جو کوئی بھی اس کا مرتکب …

مزید پڑھیں »

معروف اداکار کااپنی سیاسی جماعت بنانے کااعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلم پروڈیوسر کمل ہاسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم چاچی 420 سمیت کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے کمل ہاسن نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکار اور فلم پروڈیوسر نے کہا کہ میں تامل ناڈو …

مزید پڑھیں »

29 ، 30 ستمبرکو ملک بھر میں عام تعطیل ہونے کا امکان

تمبر 29 بروز جمعہ اور ستمبر 30 بروز ہفتے کو ملک بھر میں عام تعطیل ہونے کا امکان ہے ۔ محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کاوقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے …

مزید پڑھیں »

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس کون سی قوم ہے اور پاکستانی کس نمبر پر ہیں ؟ جانئے

لاہور(نظام الدولہ)کنجوسی ایک کیفیت کا نام نہیں بلکہ ایسی عادت ہے جس کا زمین سے گہرا تعلق ہے۔ اپنی کنجوسی کی بنا پر بہت سی قومیں بدنام ہوتی ہیں اور ان کے ساتھ کاروبار ی تعلق قائم کرتے ہوئے یا لین دین کے دوسرے معاملات میں جب تک انکی عادات سے آگاہی حاصل نہ کرلی جائے اس وقت تک معاملات …

مزید پڑھیں »

بھارت کے شہر ممبئی میں ریلوے لائن پار کرتے ہوئے 12 افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے

بھارت کے شہر ممبئی میں ریلوے لائن پار کرتے ہوئے 12 افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے، گزشتہ 18ماہ کے دوران 3ہزار 830افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ملک میں لوکل ٹرینوں کی تینوں لائنوں پر پٹری پارکرنے یا ٹرینوں سے گرنے کے واقعات عام ہیں، گزشتہ روز پٹریاں پار کرنے کے دوران 12افراد ہلاک جبکہ 13شدید زخمی ہوگئے …

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ‘ اداکار کمل ہاسن کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلم پروڈیوسر کمل ہاسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم چاچی 420 سمیت کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے کمل ہاسن نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکار اور فلم پروڈیوسر نے کہا کہ میں تامل ناڈو …

مزید پڑھیں »

میاں بیوی ایک دوسرے کا موبائل فون بغیر اجازت چیک نہیں کر سکتے۔ فتویٰ

مفتی طارق مسعود نے فتویٰ جاری کیا کہ میاں بیوی بغیر اجازت ایک دوسرے کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی یا پرائیویسی میں دخل اندازی کرنا جائز نہیں ہے۔ شوہر کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کا موبائل بغیر اجازت دیکھنا شروع کر دے ٹھیک ایسے …

مزید پڑھیں »

ایک لڑکی کی کہانی جس نے ایسا خواب دیکھ لیا کہ خواب پورے کرتے کرتے وہ طوائف بن گئی

خواب دیکھنا جرم نہیں ہے لیکن کبھی کبھی یہ ہمیں ایسی جگہ پہنچا دیتے ہیں جہاں سے واپسی کا رستہ دکھائی بھی دے تو اُس پر چلنا ممکن نہیں رہتا۔یورپ جانے کے خواب دیکھنے والے ہزاروں افریقی نائجیریا کے آغادیس نامی شہر میں پھنسے ہوئے ہیں۔اس شہر کو صحارا کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے۔ بی بی سی کے ٹامس …

مزید پڑھیں »