جب برطانوی سفیر نے قائد اعظم کو آکر کہا کہ کل برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی پاکستان آ رہا ہے آپ اسے ایئر پورٹ پر لینے جائیں

مسلمانوں کے عظیم لیڈر اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ قیام پاکستان کے بعدگورنر جنرل کی حیثیت سے ملک چلا رہے تھے ،ایک دن برطانیہ کے سفیر نے کہا کہ برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی آج پاکستان کے ائیرپورٹ پہنچ رہا ہے آپ انہیں لینے ائرپورٹ جایئے گا ،قائداعظم نے انتہائی دبدبے سے فرمایاآپکے بادشاہ کے بھائی …

مزید پڑھیں »

دل کے کُھسرے

’’میں دل کا خواجہ سرا ہوں‘ ‘یہ وہ الفاظ تھے جنہوں نے خواجہ سراؤں کی پوری کانفرنس کو ہلا کر رکھ دیا اور وہ کبھی اپنی طرف دیکھتے تھے اورکبھی چھ فٹ تین انچ کے اس دیوہیکل نوجوان پر نظر ڈالتے اور ہائے اللہ کہہ کر انگلی منہ میں دبا لیتے تھے۔ یہ آل پاکستان خواجہ سرا کانفرنس کا منظر …

مزید پڑھیں »

کوکا کولا کمپنی کا مالک کہتا ہے کہ

کوکا کولا کمپنی کے مالک برائن ڈائی سن نے کام اور نوکری کی اہمیت بتائی۔ اس نے بولا کہ یہ سمجھو کہ تم ایک گیم کھیل رہے ہو۔ تمہارے پاس ایک وقت میں پانچ گیندیں ہیں۔ ان میں ایک تمہاری نوکری ہے، دوسری فیملی، تیسری تمہارے دوست یار، چوتھی تمہاری روح اور پانچویں تمہاری صحت ہے۔ تم ایک وقت میں …

مزید پڑھیں »

ہاں ایک دعا ہے جو ابھی تک قبول نہیں ہوئی

ایک بار امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سفرمیں تھے، ایک قصبے میں رات ہو گئی تو نماز کے بعد مسجد میں ہی ٹھہرنے کا ارادہ کر لیا۔ اُن کی عاجزی و انکساری نے یہ گوارا نہ کیا کہ لوگوں کو اپنا تعارف کروا کر خوب آؤ بھگت کروائی جائے۔مسجد کے خادم نے امام کو نہ پہچانا اور اُن کو …

مزید پڑھیں »

وہ وقت جب قائداعظم ایکٹر بننے کیلئے گئے

شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں کہ جب قائد اعظم لندن بیرسٹری پڑھنے کے لیے گئےتو وہاں ایک ایکٹر کی ضرورت کا اشتہار آیا۔ اب قائد اعظم ؒکو بھی اپنی انگریزی دانی اور اپنی آواز پر ناز تھا اور وہ بھی وہاں چلے گئے وہاں تمام امیدوار گورے تھے جو ستّر کے قریب تھے۔ قائد اعظم ؒنے …

مزید پڑھیں »

جائیداد تم لے لو‘ ماں باپ مجھے دے دو

ایک نوجوان تھا اس نے اپنے والدین کی بڑی خدمت کی۔ بھائیوں سے کہا کہ جائیداد کا حصہ میں آپ کے سپرد کرتا ہوں‘ والدین کی خدمت آپ میرے سپرد کر دیں سودا کر لیا‘ چنانچہ اس نے ماں باپ کی خوب خدمت کی‘ ماں باپ فوت ہو گئے اس نے خواب میں دیکھا کہ کوئی اس سے کہتا ہے …

مزید پڑھیں »

حکمران اورموچی

میں جہاں سے گھر کا سودا وغیرہ خریدتا ہوں، اس کے باہر ایک بوڑھا موچی سڑک کے کنارے بیٹھ کر جوتے مرمت کرتا ھے۔ جب میں نے اسے پہلی دفعہ دیکھا تو اپنی پشاوری جوتی اسے پالش کیلئے دے دی، حالانکہ اسے ایک دن پہلے ہی میں نے پالش کیا تھا۔ جب اس بوڑھے نے جوتی پالش کردی تو میں …

مزید پڑھیں »

نیت کا بدلہ مل گیا

میں بہت ہی زیادہ غریب آدمی تھا ایک مرتبہ میں نے طواف کرتے ہوے ایک ہار دیکھا جو بڑا قیمتی تھا۔ میں نے وہ ہار اٹھایا میرا نفس کہہ رہا تھا کہ اسکو چھپا لوں۔ لیکن دل نے کہا ہرگز نہیں یہ تو چوری ہے دیانتداری کا تقاضا یہ ہے کہ اس ہار کو اس کے مالک تک پہنچایا جائے۔ …

مزید پڑھیں »

طوائف

میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیاء دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے۔میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے۔ میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا …

مزید پڑھیں »

’’ ایشیا کا بل گیٹس‘‘

ملک ریاض کا شمار پاکستان ہی نہیں ایشیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے، آپ کو ایشیا کا بل گیٹس بھی کہا جاتا ہے۔ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر آپ کو لندن میں سروس ٹو ہیومنٹی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کی پیدائش 8فروری 1954سیالکوٹ پاکستان میں ہوئی، قومیت کے اعتبار سے اعوان برادری سے تعلق …

مزید پڑھیں »