مولانا کوثر نیازی حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحبؒ کا جنات کے بارے میں ایک ذاتی مشاہدہ ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مفتی صاحب نے فرمایا:’’ایک زمانے میں خود میری بیوی پر جن مسلط ہو گیا، میں نے اس سے بات چیت کی تو معلوم ہوا کہ وہ مسلمان ہے، میں نے اس سے ثبوت چاہا کہ واقعی جن …
مزید پڑھیں »بدعت کا ارتکاب ڈاکو بھی نہیں کرتا
شہور مالکی عالم ابن ماجشون کے پاس ان کا ایک ساتھی آ کر کہنے لگا، اے ابو مروان! آج ایک عجیب قصہ پیش آیا، میں جنگل میں واقع اپنے باغ کی طرف جانے کے لئے نکلا کہ اچانک ایک شخص میرے سامنے آ دھمکا اور کہنے لگا ’’اپنے کپڑے اتار دو‘‘ میں نے کہا کیوں؟ کہنے لگا ’’اس لئے کہ …
مزید پڑھیں »بادشاہ لوگ
قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ رفیق گنج کے تھانیدار کو ہمراہ لے کر میں ایک نہایت دور افتادہ علاقے کے دورے پر گیا، یہ مقام مکھیوں اور مچھروں کے لئے مشہور تھا. اس لئے ہم دونوں اپنی اپنی مچھر دانی ساتھ لے کر گئے تھے. رات کو ہم دونوں نے جس چھوٹے سے ریسٹ ہاؤس میں قیام …
مزید پڑھیں »دل کو جلاتا ہے
ایک کنجوس شخص روٹی اور شہد لے کر کھانے بیٹھا تو عین اسی وقت دروازے پر کوئی مہمان آ دھمکا، کنجوس نے روٹی اٹھا کر ایک طرف رکھ دی اور پھر اس سے پہلے کہ وہ شہد بھی غائب کرتا، مہمان دروازہ کھول کر اندر آ پہنچا، مہمان کے بیٹھ جانے کے بعد کنجوس نے کہا ’’روٹی کے بغیر آپ …
مزید پڑھیں »جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا
مغرب میں خاندانی زندگی کی تباہی کا اندازہ اس واقعہ سے بھی ہوتا ہے کہ پیرس میں ایک شخص کسی دوسرے شخص سے ملنے اس کے گھر گیا، اس نے دیکھا کہ مکان کی سیڑھیوں پر ایک جوان لڑکی بیٹھی زار و قطار رو رہی ہے،اس شخص نے رک کر لڑکی سے رونے کی وجہ معلوم کی تو اس نے …
مزید پڑھیں »اُس عورت کے آنسو
کسی جگہ ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا. ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک عالم دین احمد …
مزید پڑھیں »ایک سبق آموز سچا واقعہ
ایک سبق آموز سچا واقعہ جو کہ قرآن کی ایک معلمہ کے ساتھ مصر میں پیش آیا اور اس کی ایک ساتھی نے اپنے شاگردوں کو سنایا. وہ معلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو نصیحت کرتی تھی کہ قرآن پاک کی اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں “وعجلت الیک رب لترضی”(اے پروردگار میں نے تیری طرف آنے میں جلدی کی تا …
مزید پڑھیں »میرا اصل نام صائمہ ہے، ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں ، ریشم
پاکستانی فلمسٹار ریشم کاکہنا ہے کہ میرا اصل نام صائمہ ہے اور ریشم میرا فلمی نام ہے انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ صائمہ جو کہ کیمرے کے پیچھے تھی وہ کیا تھی کہ کبھی اپنی اوقات نہیں بھولتی بلکہ ہمیشہ …
مزید پڑھیں »رزق کے متعلق اللہ کی ضمانت
حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: “میں نے قرآن میں نوے جگہوں پر پڑھا کہ اللہ تعالٰی نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور اُسے اس بات کی ضمانت دیدی ہے” اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ: شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے۔ہم نے سچے رب کا نوے مقامات …
مزید پڑھیں »مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے برہم ہونے پر ان کے پاؤں پکڑے اور صبر کرنے کو کہا
مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے برہم ہونے پر ان کے پاؤں پکڑے اور صبر کرنے کو کہا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ آخری لمحے تک مریم نوازکو یہ یقین نہیں تھا کہ بیگم کلثوم نواز الیکشن جیت جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب نے …
مزید پڑھیں »