پاکستان

عمران خان صاحب عملی طور پر تو آپ گھر بیٹھ ہی چکے ہیں، اب بس چوڑیاں پہننے کی کسر باقی ہے، آپکو چوڑیاں بھجوا رہی ہوں

دن گزرنے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے لیے مشکلات بڑھتی ہی جا رہی ہیں اور حکومت کے نئے فیصلوں سے عوام بھی متفق نہیں ۔کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بچیوں کے ساتھ مبینہ کائنات کے مرڈرکا نوٹس نہ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو چوڑیاں بھجوا دی ہیں۔ افشاں لطیف نے ایک نجی کورئیر سروس کے باہر …

مزید پڑھیں »

سید منور حسن کی صاحبزادی کی شادی پر سونے کے 14 سیٹ ملے، لیکن انہوں نے ان کا کیا کیا؟ تقویٰ کی ایسی مثال ڈھونڈے سے بھی نہ ملے

تقویٰ کی ایسی مثال آپ نے اس پہلے نہ دیکھی ہو گی نہ سنی ہو گی ایک سبق آموز واقعہ ۔سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کراچی میں انتقال کرگئے، وہ جماعت اسلامی کے چوتھے امیر اور اپنے تقویٰ کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے۔کالم نویس عامر ہاشم خاکوانی نے ان کے تقویٰ کا ایک زبردست واقعہ بیان کیا …

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 روپے 58 پیسے تک بڑھنے امکان ہے جس کی سفارش تیار کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ جولائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل …

مزید پڑھیں »

مشہوراداکارہ نے شوبز چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی

شوبز کوخیرآبا دکہنے والی اداکارہ عائشہ خان کی نئی تصاویر سامنے آگئی۔مزاحیہ اور رومانوی پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی میں کبریٰ کا کردار ادا کرنے والی سابق اداکارہ عائشہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں نے بہت پسند کیا۔ عائشہ خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اپنے شوہر …

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد میں مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

بھارت میں جہاں مسلمانوں کا جینا مو حال ہے وہا ں پاکستانی ان کو رہایش گاہ اور مندر فراہم کر رہے ہیں اور ہم اسلام آباد میں شری کرشن بھگوان کے مندر کی تعمیر کر رہے ہیں،ایم این اے لال مالہی کی گفتگو۔ اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا،تفصیلات کے مطابق ایک …

مزید پڑھیں »

کیا آپ بھی اس لڑکی کو ماہرہ خان سمجھ رہے ہیں ؟ تو آپ غلط ہیں

ماہرہ خان کی جیسی اس لڑکی کو دیکھنے کے بعد بہت سے لوگ دھوکا کھا گے اور بہت سے لوگوں کے درمیان یہ بات معروف ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان کے کم از کم 7 ہم شکل افراد موجود ہوتے ہیں اور ان میں سے کم از کم 2 افراد ایسے ہوتے ہیں جو ہوبہو ایک دوسرے جیسے …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری وزیر اعلیٰ پنجاب بننا چاہتے ہیں

فواد چوہدری ایک ایسا نام ہیں جو ہمیشہ خبروں کی زینت رہتے ہیں ۔ اور اپنی شرارتوں کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی میں ہلچل مچا دی ہے۔ گزشتہ روز منظرعام پر آنے والے انٹرویو میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا تھا کہ اسدعمر، …

مزید پڑھیں »

ندا یاسر کے لئےکوویڈ 19 کا سب سے تکلیف دہ لمحہ کونسا تھا؟

پاکستان کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر، ان کے شوہر اداکار یاسر نواز اور ان کی بیٹی صلہ میں پچھلے ماہ کوروناکا انکشاف ہوا ، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔میزبان و اداکارہ ندا یاسر، ان کے شوہر اداکار یاسر نواز اور ان کی بیٹی صلہ میں گزشتہ ماہ 25 مئی کو کورونا کی …

مزید پڑھیں »

کبھی سوچا نہیں تھا جس کے لئے لڑکیاں ڈھونڈتی تھی اسی سے شادی ہو گی شائستہ لودھی

شائستہ لودھی نے اپنی زندگی کی اہم حقیقت سے پردہ اٹھایا ۔شائستہ لودھی نے کئی سال مارننگ شو کی دنیا پر راج کیا شوبز میں قسمت آزمانے کے بعد شائستہ اب اپنا کلینک چلارہی ہیں شائستہ لودھی شوبز کیرئیر کے دوران ہی شوہر سے علیحدہ ہوگئی اور طلاق کے کچھ سال بعد انہوں نے اپنے کزن سے شادی کرلی۔ شائستہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے بچائو کے ماسک ضروری

ماسک نہ پہننے پر جرمانوں کے بعد دو مہینے قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں سپیشل مجسٹریٹس کو اختیارات دے دئیے گئے ہیں اور اس پر آج سے سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کورونا کے پھیلاءو میں تیزی اور سنگینی آنے کے …

مزید پڑھیں »