پاکستان

صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس

بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ہونے لگا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسس پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا ہے کہ ایسے 3 کیسز سامنے آئے ہیں جنہیں دوبارہ کرونا ہوا ہے، ان کی حالت پہلے سے بھی زیادہ تشویش ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس صورتحال بہتر ہونے کی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس

حکومت نے مندر بنانے کی تیاری شروع کی ہے ۔ جس کے لئے زمین بھی الاٹ کر دی گئی ہے ۔ لیکن سوشل میڈیا پر بحث گرم ہے کہ کیا یہ مندر بننا چاہییے یا نہیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟

حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر آتے ہیں اور آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ نوجوان ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنابنا کر لاکھوں کما رہے ہیں۔پاکستان میں ٹک ٹاک کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر …

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری کے حوالے سے اہم نیوز آ گئی

سابق صدر آصف علی زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ سابق صدر کی عدم موجودگی پر عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرمنل کیس ہے آصف زرداری کو پیش …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دُعا بھٹو کی بہن کی سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو

ٹک ٹاک ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو ناچنے پر مجبور کر دیا ہے اور پاکستان میں تو اس کا بخار کرونا وائرس جیسا ہے ٹک ٹاک کا جنون اب سندھ اسمبلی بھی پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دُعا بھٹو کی بہن کی سندھ اسمبلی میں …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے پیشِ نظر اب ہو گا ایسا لاک ڈائون

حکومت عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق کم از کم دو ہفتے کا سخت ترین لاک ڈاؤن کرے تاکہ اس وبا کے پھیلاؤ میں کمی لائی جا سکے، اس حوالے سے لاہور پریس کلب میں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سمیت دیگر طبی تنظیموں کے رہنماؤں نے مشترکہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس نے ایک اور جان لے لی

کرونا کا پھیلائو ملک میں کم نہ ہو سکا ۔ رہنما پی ٹی آئی و معروف سماجی شخصیت میاں اخلاق احمد گڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں، وہ کچھ دنوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز چل بسے۔سابق خطیب مسجد داتا دربار، علامہ مقصود احمد قادری نے منٹ سٹاپ …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر امریکا کا ردعمل

امریکا شروات سے ہی پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں لگا ہے اوپر سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے والے مسلئے پر بحث چھیڑ دی ہے اس بحث کی بجائے پاکستان اور امریکا کو افغانستان میں امن، تجارت، سرمایہ کاری اور انسداد دہشتگردی میں تعاون کے مثبت ایجنڈے کی ضرورت ہے امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی اور وسطی …

مزید پڑھیں »

.آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش

ان دنوں پاکستان میں گرمی پورے زوروشور پر ہے اسی دوران عوام کے لیے بڑا تحفہ ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاؤ کم نہ ہوسکا، متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی

جہاں دنیاکے کچھ ممالک نے کورونا پر قابو پا لیا ہے وہیں پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا …

مزید پڑھیں »