کیا آپ بھی اس لڑکی کو ماہرہ خان سمجھ رہے ہیں ؟ تو آپ غلط ہیں


ماہرہ خان کی جیسی اس لڑکی کو دیکھنے کے بعد بہت سے لوگ دھوکا کھا گے اور بہت سے لوگوں کے درمیان یہ بات معروف ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان کے کم از کم 7 ہم شکل افراد موجود ہوتے ہیں اور ان میں سے کم از کم 2 افراد ایسے ہوتے ہیں جو ہوبہو ایک دوسرے جیسے ہوتے ہیں۔اور ایسی باتوں کا اندازہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصاویر وائرل ہونے سے بھی ہوتا ہے

۔ابتدائی طور پر تو کئی لوگوں نے سپر اسٹار اداکارہ کی ہم شکل لڑکی کو ماہرہ خان ہی سمجھا مگر بعد میں پتہ چلنے پر انہیں اپنے بے وقوفی پر ہنسی بھی آئی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کسی اور ملک یا شہر سے تعلق نہیں رکھتیں بلکہ ان کا تعلق بھی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے ہی ہیں، جہاں سے ماہرہ خان کا تعلق ہے۔

اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی بھی ماڈلنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کا نام کراسا انور شیخ ہے اور ان کا تعلق کراچی سے ہی ہے۔کراسا انور شیخ کے انسٹاگرام پر 17 ہزار کے قریب جب کہ ٹوئٹر پر 4 ہزار کے قریب فالوؤرز ہیں۔کراسا انور شیخ لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے سپر اسٹار ماہرہ خان کے فیشن اور لباس سمیت اسٹائل تو بڑے اچھے طریقے سے کاپی کرلیتی ہیں

View this post on Instagram

I love nail paints 💅🏼 Out of all the make up products nail paints were definitely my first love but as we all know that we can’t wear them all the time due to religious reasons like praying and making wudu so I was always kinda bummed about that but there was nothing I could do cause what is forbidden is forbidden. Luckily I got to know about these halal breathable nail paints from @786cosmetics_pakistan and I was really happy. But obviously I was concerned about a lot of things including if they’re truly halal or not so I researched and got to know that these nail paints are tested and certified from KIC and they are rated #1 halal nail paints plus they are vegan and cruelty free. These nail paints are formaldehyde, camphor, parabens, and many other harsh chemicals free. They let your nails breathe and water can pass through your nails that’s why they’re water permissible and Wudu friendly. . . . 🌸 Let’s talk about the quality of the product: ❣️They dry easily and you don’t have to wait for too long ❣️Thin consistency ❣️Easy to apply ❣️They have a massive collection of colours ❣️ Doesn’t chip easily ❣️They don’t make your nails go yellow or make them dry I love the colours and the formula. I’ve been wearing them and loving it 💓 *The colours shown in the pictures are: 1: Gaza (olive green) 2: Isfahan (mauve pink) 3: Java (black)

A post shared by Kurasah Anwer Sheikh💫♊ (@kurasah_anwer) on

اور انہیں پہلی نظر میں دیکھنے والا شخص انہیں ماہرہ خان ہی سمجھتا ہے۔کراسا انور شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد ایسی تصویریں شیئر کر رکھی ہیں جن میں وہ نہ صرف ماہرہ خان کی کاربن کاپی کی طرح دکھائی دے رہی ہیں بلکہ انہوں نے لباس، میک اپ اور اسٹائل بھی معروف اداکارہ جیسا اپنا رکھا ہے۔آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔