نئی دلی: فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ کے معروف اداکار فرحان اختر نے اپنی ایک تصویر شائع کی ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ ہے کشن موہن کروتھرا اسے جیل میں بلاتے ہیں۔ فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم لکھنؤ …
مزید پڑھیں »شوبز
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے جیل میں اپنی قید کے دوران مکھیوں والا کھانا کھانے کا انکشاف کر دیا
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے جیل میں اپنی قید کے دوران مکھیوں والا کھانا کھانے کا انکشاف کر دیا اُردو آفیشل۔ بالی وڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت نے جیل میں قید کے دوران مکھیوں والا کھانا کھانے کا انکشاف کیا ہے۔سنجے دت کا شمار فلم نگری کے سپر سٹارز میں ہوتا …
مزید پڑھیں »تین خوبصورت پاکستانی اداکارائیں ماہرہ خان،مایا علی،ماورا حسین ٹی وی پہ ایک ساتھ جلوہ گر
تین خوبصورت پاکستانی اداکارائیں ماہرہ خان،مایا علی،ماورا حسین ٹی وی پہ ایک ساتھ جلوہ گر اُردو آفیشل۔ پاکستانی کی تین خوبصورت اداکارائیں ماہرہ خان، مایا علی اور ماورا حسین ایک ساتھ کیا کررہی ہیں؟یہ تینوں اداکارائیں حال ہی میں ایک صابن کے اشتہار میں جلوہ گر ہوئیں، جس میں ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آئینگی۔اس اشتہار میں یہ تینوں اداکارائیں …
مزید پڑھیں »بھارتی اداکاروں کی اذان کے خلاف مہم،ایک اور اداکار نے اذان کی اذان کے بارے میں ہرزہ سرائی
بھارتی اداکاروں کی اذان کے خلاف مہم،ایک اور اداکار نے اذان کی اذان کے بارے میں ہرزہ سرائی اُردو آفیشل۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی ناکام اداکارہ سوچیترا کرشنا مورتی نے سونونگم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اذان کو ’’غیر مہذب‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انسان صبح تقریباً 5 بجے کام کرکے گھر واپس آئے تو اذان …
مزید پڑھیں »گلوکارہ مومنہ مستحن کی دادی انتقال کر گئیں
کراچی (اردو آفیشل 24جولائی 2017) کوک سٹوڈیو سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی. تفصیلات کے مطابق گلوکارہ مومنہ مستحسن کی دادی اچانک انتقال کر گئیں ، انہوں نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا ہے . مومنہ مستحسن نے مرحومہ کی ایک تصویر …
مزید پڑھیں »شادی کی پہلی رات! کنگ شاہ رخ خان نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز فاش کر دیا۔
شوبز ڈیسک: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا ۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ شادی کی پہلی رات بھی انھوں نے فلم کے سیٹ پر گزاری ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ رخ خان نے بتایا کہ …
مزید پڑھیں »بالی ووڈ کی معروف’’ آئٹم گرل‘‘ سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کی درجن بھر شخصیات ’’منشیات فروشی ‘‘ میں ملوث نکلیں
حیدر آباد(اردو آفیشل24-جولائی-2017)ہندوستان میں نشے کے بڑھتے ہوئے رجحان اور منشیات کی خرید و فروخت کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ اس گھناؤنے دھندے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی جانے مانے نام بھی مبینہ طور پر ملوث پائے گئے ہیں ،اس سلسلہ میں سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی ) نے ہندوستانی فلم انڈسٹری سے …
مزید پڑھیں »کرینہ کپور سے تشبیہ کی خبروں سے واقف ہوں،چاہتی ہو میرا کام کرینہ کپور سے بڑھ کر ہو،سجل علی
کرینہ کپور سے تشبیہ کی خبروں سے واقف ہوں،چاہتی ہو میرا کام کرینہ کپور سے بڑھ کر ہو،سجل علی اُردو آفیشل۔ لالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ بھارت میں مجھے کرینہ کپور سے تشبیہہ دے رہے ہیں جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے مگر میں اپنے کام پر توجہ دے رہی ہوں۔اپنے ایک …
مزید پڑھیں »میرا کا عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان،لاہور سے عام انتخابات لڑوں گی،فلم سٹارمیرا
میرا کا عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان،لاہور سے عام انتخابات لڑوں گی،فلم سٹارمیرا اُردو آفیشل۔ فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان کیخلاف الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں عمران خان سے …
مزید پڑھیں »بالی ووڈفلم انڈسٹری کا بھیانک چہرہ،درجنوں مشہور شخصیات منشیات فروشی میں ملوث
بالی ووڈفلم انڈسٹری کا بھیانک چہرہ،درجنوں مشہور شخصیات منشیات فروشی میں ملوث اُردو آفیشل۔ ہندوستان میں نشے کے بڑھتے ہوئے رجحان اور منشیات کی خرید و فروخت کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ اس گھناؤنے دھندے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی جانے مانے نام بھی مبینہ طور پر ملوث پائے گئے ہیں ،اس سلسلہ میں …
مزید پڑھیں »