شوبز

سلمان اور کترینہ کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،جس نےمسلمانوں کے دل جیت لیئے

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف نے بڑی عید سے پہلے عید کی مبارکباد دے کرمداحوں کے دل جیت لیے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان اورکترینہ کیف بڑی عید پر اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دینا نہیں بھولے، سلمان خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شئیر کی جس میں …

مزید پڑھیں »

گرمیت رام سنگھ کے بعد رانی مکھر جی کو بھی عدالت نے حکم جاری کردیا

نامور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔خوبصورت آنکھوں والی دلکش اداکارہ رانی مکھر جی کو برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی)کی جانب سے بھارت کے پوش علاقے جوہو میں واقعے بنگلے کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف نوٹس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی نے 2014 میں بی …

مزید پڑھیں »

بالی وڈ کے کامیڈین اداکار و ہدایت کار نیرج وورا 10 ماہ سے کوما میں ہیں

بالی وڈ کے کامیڈین اداکار و ہدایت کار نیرج وورا 10 ماہ سے کوما میں ہیں۔بالی وڈ کے اداکار نیرج وورا نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ہولی‘‘ سے کیا جس کے بعد وہ کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔انہوں نے فلموں میں بطور اداکار اپنی شناخت ایک مزاحیہ اداکار کے طور …

مزید پڑھیں »

فیشن انڈسٹری میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے ، معروف ماڈل نے راز فاش کر دئیے

شوبز کی دنیا کے متعلق متنازع انکشافات تو ہمیشہ سامنے آتے رہتے ہیں لیکن برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان ماڈل نے فیشن انڈسٹری کی آڑ میں جاری جسم فروشی کے مکروہ دھندے کے بارے میں کچھ ایسے حیرت ناک انکشافات کر دئیے ہیں کہ دنیا میں تہلکہ برپا ہو گیا ہے۔لندن سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ ماڈل …

مزید پڑھیں »

سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“ بھی عید کے فلمی میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“بھی عید کے فلم میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کو امپورٹ کرنے کے بعد پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا گیا تھا اس …

مزید پڑھیں »

بگ باس میں ایک بار پھر متنازع سیلیبرٹی کو اسکرین پر پیش کرنے کی تیاریاں

میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس 11 میں اس بار بھی عام افراد اور معروف شخصیات کی دو ٹیمیں بنائی جائیں گی، شو کی میزبانی بدستور سلمان خان کریں گے جبکہ اس بار بگ باس کا موضوع ’’پڑوسی‘‘ رکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شو کے منتظمین نے ناظرین کی دلچسپی کو بڑھانے کے لیے جنس کی تبدیلی کے بعد لڑکی …

مزید پڑھیں »

ہانیہ عامر اور ڈی جے کا لندن میں ریپ، ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچ گیا

ٹیم نا معلوم افراد 2 اپنی فلم کی پرموشن کیلئے دنیا بھر کا سفر کر رہی ہے اورفلم کی پرموشن کیلئے مختلف طریقے اپنا رہی ہے لیکن اب کی بار ٹیم نے جو کام کیا ہے اس نے سب کارناموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے. تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ فلم نامعلوم افراد 2کی ٹیم ان دنوں فلم کی تشہیر …

مزید پڑھیں »

ایشوریا رائے کے گنجے فوٹو نے دھوم مچادی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریارائے نے سرمنڈوالیا.بھارتی اداکارہ کے سرمنڈوانے کی تصویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی . لوگوں نے دعویٰ کیاہے کہ ایشوریانے اپنے تمام بال مذہبی مقصدکے لیے وقف کردئیے.تاہم اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ سوشل میڈیاپرگردش کرنے والی یہ تصویرجعلی ہےحقیقت میں ایساکچھ نہیں ہوا.یہ پہلی مرتبہ نہیں ہواکہ بالی ووڈ اداکاروں کی جھوٹی خبریں میڈیاکی زینت …

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما کی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ کے دوران ٹیکنیشن کرنٹ لگنے سے ہلاک

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ کے دوران ٹیکنیشن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا. تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری میں دوران شوٹنگ اداکاروں کے زخمی ہونے کی خبریں کوئی نئی بات نہیں جو اکثر خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے یا ایکشن سین فلماتے ہوئے زخمی ہو جاتے ہیں، اسی طرح دوران شوٹنگ فلم سے جڑے …

مزید پڑھیں »

نئی پاکستانی فلم میں فحش مناظر اور بے ہودہ جملوں کی بھرمار، پاکستان میں نمائش کے لیے پیش، یو اے ای میں نمائش کی اجازت نہ ملی

سلمان اقبال فلم ،اے آر وائی فلم اور سکس سگما پلس کے اشتراک سے بننے والی فلم “پنجاب نہیں جاونگی “کے پرئمیر شوز کاکراچی اور لاہور کے مقامی سینما وں میں انعقاد کیا گیاجس میں فلم کی کاسٹ سمیت ، ہدایتکار، پروڈیوسر، فنکار برادری اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور رومینٹک ڈرامہ اور مزاح سے بھرپور …

مزید پڑھیں »