صحت

’کبھی بھی انڈے فریج کے درازے میں نہ رکھیں کیونکہ اس سے۔۔۔‘ معروف سائنسدان نے وہ بات بتادی جو پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کردے گی

کھانے پکانے کے کچھ اصول نسل درنسل ماﺅں سے بچوں کو منتقل ہوتے آ رہے ہیں لیکن اب ایک ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ ان میں سے کئی مقبول ترین اصول غلط ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق فوڈ سائنس کے ماہر ڈاکٹر سٹورٹ فیریمونڈ نے اپنی نئی کتاب میں بتایا ہے کہ ”عام طور پر لوگ …

مزید پڑھیں »

منہ کو بدبو سے بچانے اور دانتوں کو مضبوط بنانے کا نبویﷺ طریقہ جس کو میڈیکل سائنس بے حد پسند کرتی ہے

لاہور (حکیم محمد عثمان )اسلام نے انسانی صحت پر بہت بڑا احسان کیا ہے ۔ اس نے انسانوں کو پاکیزگی کا درس دیکر گندگی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچارکھاہے تو ساتھ ہی اسکی شخصیت میں نکھار پیدا کرکے دوسروں کو اسکی نفاست طبع کا گرویدہ بھی بناتا ہے۔مثال کے طور پر دانتوں کی صفائی کی اسلام میں جو …

مزید پڑھیں »

’پہلے میرا پورا جسم اس طرح کے دانوں سے بھرا ہوتا تھا لیکن پھر یہ ایک چیز استعمال کرنا شروع کردی تو دنوں میں ہی جلد بے داغ ہوگئی‘

یہ امریکی لڑکی کیلی کشنر ہے، جس کا چہرہ آپ چند ماہ قبل دیکھتے تو حیران رہ جاتے۔ ان کے گال گہرے سرخ رنگ کی چھائیوں اور دانوں سے پوری طرح ڈھک گئے تھے، لیکن آج ان کے خوبصورت اور تروتازہ گالوں کو آپ دیکھیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ کیلی نے یہ کرشمہ کیسے کیا، ویب سائٹ …

مزید پڑھیں »

سب سے خوفناک وائرس افغانستان سے پاکستان آگیا ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کانگو وائرس افغانستان سے پاکستان پہنچ گیا،کانگو وائرس کے مرض میں مبتلاافغان باشندہ کوئٹہ میں چل بسا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع فاطمہ ہسپتال میں کانگووائرس کے مرض میں مبتلا ایک شخص کو تشویشناک حالت میں لا یا گیا جو وہاں ہی انتقال کرگیا .مریض کا تعلق افغانستان سے تھا جسے گزشتہ روز ہسپتال لا …

مزید پڑھیں »

بیماریوں سے بچنے کیلئے ہفتے میں کتنی مرتبہ نہانا چاہیے اور دن میں کتنی مرتبہ دانت برش کرنے چاہئیں، سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ واضح جواب دے دیا، ہمارے سارے خیالات غلط ثابت کردئیے

لندن(نیوز ڈیسک)صفائی نصف ایمان ہے اور ہماری جسمانی و ذہنی تندرستی کی ضامن بھی۔ صفائی کی اہمیت کا تو ہر کوئی قائل ہے لیکن اکثر لوگ اس معاملے میں ابہام کا شکار رہتے ہیں کہ ہمیں کس وقت نہانا چاہیے، کتنی بار دانت صاف کرنے چاہئیں، ماﺅتھ واش استعمال کرنا چاہیے یا نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ …

مزید پڑھیں »

وہ ایک سبزی جس کا جوس نکال کر پئیں تو مردانہ کمزوری مکمل طور پر ختم ہوجائے، سائنسدانوں نے مردوں کو شاندار خوشخبری سنادی

کام کا بوجھ، ذہنی پریشانی اور دیگر کئی وجوہات ہیں جو مردوں میں جنسی کمزوری کا باعث بنتی ہیں اور وہ اپنی شریک حیات میں دلچسپی کھو بیٹھتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی ازدواجی زندگی تباہی سے دوچار ہو جاتی ہے۔ کئی طرح کے مہنگے علاج بھی ایسے مردوں کے لیے اکثراوقات ناکام ثابت ہوتے ہیں۔ تاہم اب …

مزید پڑھیں »

ناشتہ چھوڑنے سے کیا ہوسکتا ہے ؟ماہرین کا نیا انکشاف سامنے آگیا

اس سے قبل ناشتہ چھوڑدینے کے انتہائی مضر اثرات سامنے آتے رہے ہیں. اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناشتہ ترک کرنے سے دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے. اگر کوئی ناشتہ چھوڑنے کو اپنا معمول بنالے تو اس سے دل کی شریانیں سخت اور تنگ ہوجاتی ہیں کیونکہ ان کے اندر پلاک جمع ہونا شروع ہوجاتا …

مزید پڑھیں »

سبز مرچیں کھانے کا وہ فائدہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا، جان کر آپ انہیں ثابت ہی چبانا شروع کردیں گے

سبز مرچیں مشرقی کھانوں کی شان ہیں اور صدیوں سے ہمارے پکوانوں میں ان کا استعمال جاری ہے۔آپ بھی یقینا ان کے چٹ پٹے ذائقے کو پسند کرتے ہوں گے لیکن ان کے ڈھیر سارے طبی فوائد بھی ہیں۔ سبز مرچ کے فوائد کی فہرست یوں تو بہت طویل ہے لیکن ان میں سے کچھ اہم ترین فوائد خصوصاً قابل …

مزید پڑھیں »

جسم کا وہ حصہ جس کے بال اکھاڑنے سے آپ کی موت بھی ہو سکتی ہے

ہم زیادہ تر ناک کے ذریعے سانس لیتے ہیں اور اس دوران ہم جتنی بھی ہوا سانس کے ذریعے اندرلیجاتے ہیں ہماری ناک اسے کو صاف کرتی ہیں۔ ناک کے اندر موجود بال اس ہوا کو صاف کرنے کے لیے پہلے فلٹر کا کام کرتے ہیں۔ ہم نے عموماً دیکھا ہے کہ لوگ ناک کے بالوں کو ایک چمٹی کے …

مزید پڑھیں »

قبض سے نجات دلانے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے والا عام پھل

) دنیا میں پائے جانے والے پھل اور سبزیاں اپنی اپنی جگہ افادیت رکھتی ہیں، ان پھلوں اور سبزیوں میں مختلف بیماریوں کے علاج پوشیدہ ہیں، قبض ایک عام بیماری ہے جو تقریباً ہر دوسرے شخص میں پائی جاتی ہے، اس کا علاج آلو بخارے جیسے پھل میں موجود ہے جو نہ صرف قبض کو ختم کرتا ہے بلکہ انسانی …

مزید پڑھیں »