ماسکو(اردو آفیشل)روس کی ایک صحافیہ نے ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بال ہیرو ڈیاگو ارمان ڈو میرا ڈونا کے خلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ قائم کیا ہے۔ دوسری طرف مدعا علیہ نے خاتون صحافی کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اس پر اسے بہکانے کا الزام عاید کیا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق روسی صحافیہ 30 سالہ ایکٹرینا ناڈولسکایا نے …
مزید پڑھیں »سنی لیون کے گھر ننھے مہمان کی آمد! یہ بچہ انہوں نے اپنے خاوند کے ساتھ نہیں، بلکہ کس مرد کے ساتھ مل کر بنایا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکار سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور سنی لیون بھی ممی کلب میں شامل ہو گئی ہیں لیکن نہ تو سنی لیون ڈینیل ویبر کے بچے کی ماں بنی ہیں اور نہ …
مزید پڑھیں »’قطر 13 مطالبات پر نہیں صرف چھ اصولوں پر عمل کرے‘
قطر کا بائیکاٹ کرنے والے سعودی عرب کی قیادت میں تین عرب ممالک نے گذشتہ ماہ پیش کیے جانے والے 13 مطالبات پر مزید اصرار کرنے کی بجائے نرمی کا راستہ اختیار کرتے ہوئے چھ وسیع اصول پیش کیے ہیں۔اقوام متحدہ میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے سفارتکاروں نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ اب وہ …
مزید پڑھیں »عمران خان بہت جلد پاگل ہو جائیں گے، پاگل خانے میں کپتان کے لیے کمرہ تیار۔۔۔پاکستان کی مشہور شخصیت نے سب کچھ اگل دیا۔
اسلام آباد: عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے تاہم ان کے لیے پاگل خانے میں ایک کمرہ ضرور تیار کروا دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ نواز شریف پاکستان …
مزید پڑھیں »شامی باغیوں کی فوج کے خلاف گھات لگا کر کاروائی،28سرکاری فوجی ہلاک
شامی باغیوں کی فوج کے خلاف گھات لگا کر کاروائی،28سرکاری فوجی ہلاک اُردو آفیشل۔ شام میں حکومت مخالف باغیوں نے گھات لگا کر کم از کم اٹھائیس سرکاری فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق باغیوں نے یہ کارروائی شام کے مشرقی …
مزید پڑھیں »پاکستان اور فرانس کے درمیان توانائی کے شعبے میں معاہدہ طے پا گیا،دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعاون قائم ہے،فرانسیسی سفیر
پاکستان اور فرانس کے درمیان توانائی کے شعبے میں معاہدہ طے پا گیا،دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعاون قائم ہے،فرانسیسی سفیر اُردو آفیشل۔ حکومت پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ادارہ (اے ایف ڈی) کے درمیان توانائی کے شعبہ کے منصوبوں بشمول پاور ٹرانسمیشن انہانسمنٹ انوسٹمنٹ اور منگلا پاور پلانٹ بحالی منصوبہ کی فنانسنگ سے متعلق 16کروڑ 50 لاکھ یورو کے آسان …
مزید پڑھیں »بھارتی وزیراعظم مودی بھی سیر سپاٹوں کے شوقین نکلے
بھارتی وزیراعظم مودی بھی سیر سپاٹوں کے شوقین نکلے اُردو آفیشل۔ بھارتی وزیراعظم سیرسپاٹوں کے شوقین نکلے،اپنے تین سالہ دور حکومت میں49ممالک کا دورہ کیا۔بھارتی وزیر مملکت وی کے سنگھ کی جانب سے راجیا سبھا کے اجلاس میں تحریری طور پر آگاہ کیاگیا کہ وزیراعظم مودی نے2014ء کی پہلی سہ ماہی میں 8ممالک کا دورہ کیا جس کا آغاز بھوٹان …
مزید پڑھیں »شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے،دعا کرتا ہوں جسٹس عظمت کیس کی سماعت کے دوران بیمار نہ ہو جائیں،شیخ رشید
شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے،دعا کرتا ہوں جسٹس عظمت کیس کی سماعت کے دوران بیمار نہ ہو جائیں،شیخ رشید اُردو آفیشل۔ شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے ۔عدالت جے آئی ٹی ارکان کا خیال رکھے اور دعا کرتا ہوں کہ جسٹس عظمت سعید دوران سماعت بیمار نہ ہوں،سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران عوامی …
مزید پڑھیں »اسحاق ڈار اگر اثاثوں کے معاملے پر جے آئی ٹی کو مطمئن نہ کر سکے تو ان کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہو سکتی ہے،جسٹس اعجاز
اسحاق ڈار اگر اثاثوں کے معاملے پر جے آئی ٹی کو مطمئن نہ کر سکے تو ان کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہو سکتی ہے،جسٹس اعجاز اُردو آفیشل۔ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ اسحاق ڈار اثاثوں میں اضافے کے معاملے پر جے آئی ٹی کو مطمئن نہیں کر سکے …
مزید پڑھیں »امریکہ جنگ کے لیے تیار،شام کے شمالی علاقے میں امریکہ نے اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر لیا
امریکہ جنگ کے لیے تیار،شام کے شمالی علاقے میں امریکہ نے اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر لیا اُردو آفیشل۔ امریکا نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب ایک خفیہ امریکی ائر بیس قائم …
مزید پڑھیں »