شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے،دعا کرتا ہوں جسٹس عظمت کیس کی سماعت کے دوران بیمار نہ ہو جائیں،شیخ رشید


شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے،دعا کرتا ہوں جسٹس عظمت کیس کی سماعت کے دوران بیمار نہ ہو جائیں،شیخ رشید
اُردو آفیشل۔ شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے ۔عدالت جے آئی ٹی ارکان کا خیال رکھے اور دعا کرتا ہوں کہ جسٹس عظمت سعید دوران سماعت بیمار نہ ہوں،سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دلائل دیتے ہوئے کہا شریف خاندان تعویزوں کا بڑا ماہر ہے ۔عدالت جے آئی ٹی ارکان کا خیال رکھے اور دعا کرتا ہوں کہ جسٹس عظمت سعید دوران سماعت بیمار نہ ہوں۔

واضح رہے جسٹس عظمت سعید پہلے پاناما کیس کی سماعت کے دوران عارضہ قلب میں مبتلا ہو گئے تھے جس پر ان کے دل میں سٹنٹٹ ڈالےگئے تھے۔

You cannot copy content of this page