نا اہلی کے بعد نوازشریف کا اگلا قدم کیا ہو گا؟وضاحت کر دی گئی اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے اور اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نظرثانی درخواست دینے پر غور کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نا اہلی کی رپورٹ بنانے والی جے آئی ٹی کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نا اہلی کی رپورٹ بنانے والی جے آئی ٹی کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا حکم دیدیا ۔ 92نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کی تاحیات …
مزید پڑھیں »چوہدی نثار کے استفی کی ایک اور ممکنہ وجہ ،ایئرپورٹ اتھارٹی FIA کے سربراہ سپریم کورٹ میں موجود
ممکنہ طور پر شریف خاندان اور اس کیس میں جڑے افراد کے نام ای سی ایل میں جانے کا خدشہ اسلام آباد ( 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے تارِیخی فیصلے پر ایئرپورٹ اتھارٹیFIA کے سربراہ بھی سپریم کورٹ میں موجود ہیں جس سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر سپریم کورٹ …
مزید پڑھیں »نوازشریف صرف نا اہل ہی نہیں بلکہ تا حیات نا اہل قرار،اقامہ نا اہلی کی وجہ بنا،اٹارنی جنرل
نوازشریف صرف نا اہل ہی نہیں بلکہ تا حیات نا اہل قرار،اقامہ نا اہلی کی وجہ بنا،اٹارنی جنرل اُردو آفیشل۔ وزیر اعظم نواز شریف کو صرف نا اہل ہی قرار نہیں دیا گیا بلکہ تا حیات نا اہل قرار دے دیا گیا ہے اور ان کی نا اہلی کی وجہ ان کا اقامہ بنا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز …
مزید پڑھیں »چوہدری نثار کو نواز شریف کی نا اہلی کا کل سے علم تھا
اسلام آباد (28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر آج پاکستان کی تاریخ کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ ن لیگ کے رہنما اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کل پریس کانفرنس میں یہ عندیہ دے دیا تھا کہ نواز شریف نااہل ہو رہے ہیں اور جس کے بعد وہ اپنا …
مزید پڑھیں »وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوس
اسلام آباد (تازہ ترین اخبار۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو نا اہل قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانچ صفر سے وزیر اعظم نوازشریف کی نا اہلی کا فیصلہ سنایا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے قریبی وزرا اوررفقا کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں …
مزید پڑھیں »نواز شریف کی نا اہلی ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وارے نیارے
اسلام آباد ( تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر آج پاکستان کی تاریخ کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے جس کے بعد سمجھا جا رہا ہے کہ شریف خاندان میں شہباز شریف کے بعد سب سے زیادہ خوشی حمزہ شہباز کو ہوئی ہو گی۔ پانامہ کے آتے …
مزید پڑھیں »نواز شریف سابق وزیر اعظم ہو گئے ، نئے وزیر اعظم کے نام پر غور شروع
اسلام آباد (تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کا فیصلہ آج پانچ رکنی بنچ نے سنایا ۔ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس میں پانچ صفر سے وزیر اعظم نوازشریف کو نا اہل قرار دے دیا ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ۔آرٹیکل62کے تحت نواز شریف وزارت …
مزید پڑھیں »نوازشریف وزیر اعظم نہیں رہے،تا حیات نااہل قرار،سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا
نوازشریف وزیر اعظم نہیں رہے،تا حیات نااہل قرار،سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیتے ہوئے نیب کو شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس کیخلاف 6 ہفتوں کے اندر ریفرنس دائر کرنے اور 6 ماہ میں فیصلہ …
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ ، سپریم کورٹ کے باہر کارکنوں کی ہنگامہ آرائی
اسلام آباد (تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2017ء): سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ سپریم کورٹ کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ کارکنوں نے سیاسی جماعتوں کے حق میں اور مخالفین کے خلاف نعرے بازی کی تو عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ۔ سپریم کورٹ …
مزید پڑھیں »