نا اہلی کے بعد نوازشریف کا اگلا قدم کیا ہو گا؟وضاحت کر دی گئی

Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif arrives at Bandaranaike International Airport in Katunayake on January 4, 2016. Sharif arrived for a two-day official visit to Sri Lanka. AFP PHOTO/Ishara S. KODIKARA / AFP / Ishara S.KODIKARA

نا اہلی کے بعد نوازشریف کا اگلا قدم کیا ہو گا؟وضاحت کر دی گئی
اُردو آفیشل۔ سپریم کورٹ نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے اور اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نظرثانی درخواست دینے پر غور کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اقامہ ان کی نااہلی کی وجہ بنا ہے تاہم تینوں ججوں نے نااہلی کی مختلف وجوہات بتائی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف پانامہ کیس کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دینے پر غور کریں گے۔

You cannot copy content of this page