امریکی شہر نیویارک کی ایک جیل میں قید ایک خاتون نے دوران قید ایک ایسا جرم کر ڈالا اس کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور یہ جرم ایسا ہے کہ کوئی یقین ہی نہ کرے۔ ویب سائٹ worldwideweirdnews.com کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے ریکرز آئی لینڈ پر واقع جیل کمپلیکس میں اس خاتون نے …
مزید پڑھیں »جدید مسافر جہاز A380 ہوا میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا اور پھر ۔۔۔ انتہائی خوفناک واقعہ جسے سن کر ہی انسان ہوائی سفر سے ڈر جائے
گزشتہ روز ایئرفرانس کی پیرس سے لاس اینجلس جانے والی پرواز کے مسافروں نے 38ہزار فٹ کی بلندی پر اچانک زور دار دھماکہ سنا، جس سے جہاز لرز اٹھا۔ ایک مسافر نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو ایسا منظر سامنے تھا کہ اس کا کلیجہ منہ کو آ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ جدید ترین …
مزید پڑھیں »’’ بھارت کا گاڈ فادر۔دنیا کا سب سے بڑا ڈان
بھارت میں دہشت کی علامت کہلانے والے دائود ابراہیم کے بارے میں کئی اہم انکشافات سماجی رابطوں اور انٹر نیٹ کی ویب سائٹس پر گردش کر رہے ہیں۔۔دائودابراہیم کے بالی وڈ میں اثرورسوخ کا اندازہ اس واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنی ایک فلم میں دائود ابراہیم کے انداز میں ایک …
مزید پڑھیں »اصل ہستی
تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے ‘ باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے . مولانا جلال الدین رومی ماں کا ایسا پیارہے جوکسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں. حکیم لقمان ہمیشہ ڈروکہ ماں نفرت فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے. بوعلی سینا ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے. مولانا حالی مجھے پھول اورماں میں …
مزید پڑھیں »انجیلینا جولی
زیادہ تر لوگ نصیحت اس لئے دیتے ہیں کیوں کہ، یہ ان کے استعمال میں نہیں ہوتی. انجیلینا جولی دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں. آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے . زندگی کا ہم پر …
مزید پڑھیں »مکھی کیوں پیدا کی گئی
خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کرواپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا‘تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں‘ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب سے کھڑا تھا‘بادشاہ کوسخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی ناک پر بیٹھ جاتی تھی اور …
مزید پڑھیں »مس شادی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ایک بار ایک لڑکا اپنی ایک ٹیچر کے پاس گیا اور ان سے پوچھا کہ مس شادی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے؟ وہ بولی کہ اس کا جواب میں تمہیں ایک تجربے کی روشنی میں سکھاؤں گی. ایک گندم کے کھیت میں جاؤ اور وہاں سے گندم کا ایک ایسا خوشہ توڑ کر لاؤ جو تمہیں سب سے …
مزید پڑھیں »توہم پرستی اور اسلام
دور جہالت کے انسان کی بات کریں تو ایسی ایسی مثالیں سننے کو ملتی ہیں جنہیں پڑھایا نا جائے تو ہمارے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اس دور کے انسانوں کی عقل کاماتم کرنے کو جی چاہتاہے. دور جہالت کے لوگ اس قدر جاہل اور ظالم تھے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو بدشگنی کی علامت سمجھتے تھے اور انہیں …
مزید پڑھیں »اترن
مجھے مارکیٹ جا نا تھا ، دوست کے لئے بہترین سا گفٹ خریدنا تھا.گاڑی نکال ہی رہاتھا ،کہ ایک مرد قریب آکر کھڑا ہو گیا، بولا بھائی جی!بہت غریب ہوں کچھ مدد کر دیں، مجھے غصہ آگیا ،بس تم لوگ جہاں گاڑی دیکھتے ہو فورا پہنچ جاتے ہو اپنی ضرورتیں بتانے، وہ بولا! نہیں بھائی جی ،جھوٹ نہیں کہہ رہا …
مزید پڑھیں »جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے
زلیخا نے یوسف کے عشق میں مجبور ہو کر یوسف کا دامن پکڑ لیا اور اپنی خواہش کا اظہار اس قدر شدت سے کیا کہ آپ لرز اٹھے. زلیخا کے پاس سنگ مرمر کا بت کا جس کی وہ صبح و شام پوجا کرتی. اس کی آرتی اتارتی. دریائے نیل کی سطح پر تیرتے ہوئے کنول کے پھول اس کے …
مزید پڑھیں »