ترکمانستان کے صدر کا پیوٹن کو سالگرہ پر کتے کا تحفہ

ترکمانستان کے صدر نے روسی ہم منصب کو ان کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر تحفے کے طور پر اعلی نسل کاکتا دیا ہے،روسی شہر سوچی میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر گوربن گولے نے پیوٹن کو کتا پیش کیا،جسے روسی صدر نے چوما اور وفادار کہہ کر تحفہ قبول کرلیا،واضح رہے کہ روسی صدر جانوروں کے شوقین …

مزید پڑھیں »

40سال سے کم عمر افراد کیلئے ایرانی ویزہ کی کوئی پابندی نہیں ، ایرانی قونصل جنرل لاہور

پاکستانی زائرین کو سہولیات کی فراہمی پاکستانی تاجروں کو ایرانی منڈیوں تک رسائی میری اولین ترجیح ہیں ،فوری طور پر میڈیکل انشورنس کی فیس ایک ہزار روپے سے کم کر کے پانچ سو روپے کر دی ہے،دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستانی فوج کا کردار قابل تحسین ہے ،سی پیک کے حامی ہیں ،پاک ایران گیس منصوبہ کی تکمیل پاکستان …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی زیر صدارت سیمینار قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں ہونے والے سیمینار میں تمام قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق یہ سیمینار معیشت اور قومی سلامتی کے موضوع پر ہوا۔ ایک مقرر کو اس تجویز پر سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ ملک میں قومی …

مزید پڑھیں »

جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی

تجزیہ کار رؤف کاسرا نے کہا کہ جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا ہمارا سب کا ختم نبوت ﷺ پر یقین ہے ،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی. انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی آرمی میں ہندوں ،سکھ،قادیانی سب مذہب کے لوگ …

مزید پڑھیں »

سلمان کے بعد بھائی اربازبھی رومانیہ کی حسینہ کو دل دے بیٹھے

سلمان خان کافی عرصے سے رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل لولیا ونتر کے اسیر ہیں لیکن اب ان کے بھائی ارباز خان بھی اسی ملک کی ایک اور حسینہ کی زلفوں کے اسیر ہوگئے ہیں۔ابھی تک سلمان خان کی لولیا ونتر کے ساتھ محبت کے کافی چرچے ہیں لیکن دونوں میں سے کسی نے بھی اب تک اس کو …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کے بعد اب نیلم منیر کی بے باک تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بحرین میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کرکٹ فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی پر فخر ہے۔ پاکستانی ادارہ نیلم منیر ان دنوں بحرین میں ہیں، جہاں انہوں نے بحرین کرکٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ بحرین کرکٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

دوکاندار کی رقم

جنگ کے وقت چونڈہ میں ایک چھوٹا سا بازار تھا اسی بازار میں ایک سٹور تھا۔ بشیر جنرل سٹور۔ جنگ میں جب فوج نے شہریوں کو قصبہ خالی کرنے کا کہا تو لوگ اپنی دوکانیں اور گھربار چھوڑ کر چلے گئے۔ جلدی میں کوئی سامان اٹھانے کا موقع نہ مل سکا۔ گھروں اور دوکانوں میں تمام قیمتی سامان بھی جوں …

مزید پڑھیں »

اللہ نہ کرے عمران خان ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں ،مجمع بلا کر کنسرٹ کرنا الگ اور ملک چلانا دو الگ الگ کام ہیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین پر کڑی تنقید اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اکتوبر2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان سے کسی بھی قسم کی بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے …

مزید پڑھیں »

نوراں کنجری کی کہانی

دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخو پورہ کے امیر محلے کی جامعہ مسجد سے ہیرا منڈی لاہور کی ایک پرانی مسجد میں کر دی۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے قریبی علاقے کے ایک کونسلر کی مسجد کے لاوڈ سپیکر پے تعریف کرنے سے انکار کر دیا تھا. شومئی قسمت کے وہ …

مزید پڑھیں »

موت کا فرشتہ حیران کھڑا دیکھتا رہا

وہ شخص اسے مسلسل گھور رہا تھا ۔ اسے گھبراہٹ سی ہونے لگی ۔ اس نے باشاہ سے کان میں کہاں ! مجھے یہاں سے دور بھیج دیں مجھے اس شخص سے خوف آرہا ہے ۔ باشاہ نے اپنے ماتحتوں سے کہاں! اسے کسی دور جگہ لے جاؤ۔ کچھ ہی ساعتوں میں وہ شخص ایک دوسرے ملک کے جزیرہ پر …

مزید پڑھیں »