پاکستان

حریم شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں

حریم شاہ پاکستان کا وہ نام ہے جس نے اپننے کئیرر کا آغاز ٹک ٹاک سے کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ بڑے بڑے وزیروں کی کرسیوں تک پہنچ گئی ، جہاںتک رسائی کسی عام بندے کی ممکن نہیں ، وہاں کوئی ہے تو ہے جو انہیں لے کر جا رہا ہے ،۔ خبروںکی زد میں رہنے والی حریم …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا میں ایک نئی نفسیاتی بیماری

نفسیاتی ماہرین نے ناول کورونا (کووِڈ 19) کی عالمی وبا سے وابستہ ایک نئی ذہنی کیفیت سے خبردار کرتے ہوئے اسے ’’ڈُوم اسکرولنگ‘‘ (Doomscrolling) کا نام دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اعصابی تناؤ اور ڈپریشن سمیت کئی جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔تازہ ترین طبّی لٹریچر میں ڈُوم اسکرولنگ کا مفہوم ’’کورونا وبا کے بارے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی نقل اتارنے والے کامیڈین دنیا فانی سے کوچ کر گئے

پاکستان کا ایک اہم نام دنیا فانی سے کوچ کر گیا ، فرخ شاہ کو آج صبح دل کا دورہ پڑا، انہیں دل کی تکلیف پر اسپتال لے کر جارہے تھے کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ان کےبیٹے کا کہنا ہے کہ میرے والد لاک ڈاؤن کے باعث تھیٹر بند ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھے، …

مزید پڑھیں »

جنت مرزا کے ساتھ کیا ہوا

جنت مرزا نے ٹک ٹاک کی دنیا میںبہت نام کمایا اور اس کے بعد ان کو کمرشل اور گانوں میں بھی کاسٹ کیا جانے لگا تبھی ان کی زندگی میں ایک بوال آیا۔جوفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان کی معروف ترین ٹاک ٹاکر جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم اسفندیار کا …

مزید پڑھیں »

103 سالہ بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

اس واقعہ کے بعد ڈاکٹرز بھی حیران رہ گے بے شک جسے اللہ رکھے اس کون چکھےآپ بھی یہ خبر پڑھنے کے بعد سبحان اللہ کہہ اٹھے گے۔ خیبرپختونخوا میں 103 سالہ بزرگ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے جس کے بعد وہ وبا کو شکست دینے والے دنیا کے عمر رسیدہ افراد میں شامل ہوگئے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز کے مطابق …

مزید پڑھیں »

101 سالہ قیدی کی سن لی گئ لاہور ہائیکورٹ نے کیا حکم سنا دیا ؟

ویسے بھی یہ بات بہت زیادہ مشہور ہے کے پاکستان میں عدالتوں کے فیصلے کچھ زیادہ ہی لیٹ ہو جاتے ہیں لاہور ہائی کورٹ نے گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی مہدی خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ کو 3 ہفتوں میں جیل مینوئل کی شق نمبر 146 کے تحت فیصلہ کرنے کا حکم دے …

مزید پڑھیں »

معروف کامیڈین کا قصور کیا ہے۔۔۔؟

کچھ دن پہلے نسیم وکی نے حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کے سٹیج بند ہونے کی وجہ سے ایکٹر گھروں میں پابند ہیں اور غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں طارق ٹیڈی اپنی دو بیٹیوں جو کہ ان کی سابقہ اہلیہ کے پاس …

مزید پڑھیں »

قربانی کا گوشت کاٹنے اور محفوظ کرنے کے 10 ٹوٹکے

تازہ کٹے ہوئے گوشت کا درجہ حرارت تھوڑا زیادہ ہوتا ہے اس لیے سب سے پہلے اسے ٹھنڈا کرنا ضروری ہے۔ اس کیلئے گوشت کو ٹھنڈی جگہ رکھا جائے تاکہ اس کا درجہ حرارت کم ہوسکے۔ قربانی کے گوشت کو فریز کرنے سے پہلے گوشت کے پارچوں کو اچھی طر ح دھولیں اور چھلنی میں رکھ کر اسکا پانی نکلنے …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار کے آفس سے دو دفعہ فون آیا

پاکستانی گلوکارہ و آرٹسٹ رابی پیرزادہ نے شکوہ کیا ہے کہ ان کا آرٹ ورک سرکاری سطح پر پرموٹ نہیں کیا جارہا۔رابی پیرزادہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ” میں نے ایک ٹویٹ کی کہ میں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہوں سب نے وائرل کردی، مگر جب کہا کہ حکومتی آرٹ کلچر کے ادارے میرا آرٹ پروموٹ نہیں کر …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کا معاملہ

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپ پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی, تاہم اداروں،شخصیات تضحیک اورجھوٹی …

مزید پڑھیں »