پاکستان

اداکاری سے بنایا گیا مال انویسٹ کرنے کا وقت

اداکارہ نرگس نے ٹورنٹو میں بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کرلیا،لوکیشن ڈھونڈنی شروع کردی،تفصیلات کے مطابق اداکارہ و بیوٹیشن فلمسٹار نرگس نے ٹورنٹومیں ”نرگس بیوٹی،ہئیر اینڈ سکن کئیر“ کے نام سے سیلون کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیئے وہ ان دنوں ٹورنٹو کے دورے پر ہیں . اداکارہ نرگس نے بتایاکہ ان کے ساتھ ان کے ساتھ انکی …

مزید پڑھیں »

گرتے بالوں کو فوری روکنے کا نسخہ

سرکے بال ہماری شخصیت کا اہم خاصہ ہیں، لیکن ناقص غذا، معاشی و معاشرتی پریشانیوں یا کسی بیماری کے باعث ان کا گرنا آج عمومی مسئلہ بن چکا ہے . بالوں کو گرنے سے روکنے، انہیں نرم و ملائم، بڑھانے اور خوبصورت بنانے کے لئے مارکیٹ میں طرح طرح کے شیمپو، صابن، کریمیں اور لوشن دستیاب ہیں، جو یا تو …

مزید پڑھیں »

ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردی

پاکستان کی سابق ٹاپ ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردیا . ایان علی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا البم ریلیز ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا دوستوں میں نے 5 سال قبل جس البم پر کام شروع کیا تھا بالآخر اسے ریلیز کردیا ہے .ایان علی نے …

مزید پڑھیں »

عائشہ عمر نے اپنے بارے میں کیا بتایا ؟

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک انتہائی طاقتور شخص 15 سال تک ج ۔ ن۔س۔ی طور پر ہراساں کرتا رہا ہے . می ٹو مہم کی روح رواں ہالی ووڈ اداکارہ روس مک گوون سے انسٹاگرام پر لائیو سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے عائشہ عمر نے خود کے ساتھ پیش آنے …

مزید پڑھیں »

وہ وقت جب صدر ضیاءالحق پر تنقید کرنے والے صحافی کی گاڑی بند

جنرل ضیاالحق کے دورحکومت پر تنقید کرنا ایک فیشن بن گیاہے . کوئی یہ تسلیم کرنے کے لئے بھی تیار نہیں کہ ان سے غلطی سے بھی کوئی اچھا کام ہو سکتا تھا2006ءمیں لکھے جانے والے ایک کالم میں صولت رضا ضیاالحق کے متعلق اپنی شہادت ریکارڈ کراتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ”ان کا جنازہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد …

مزید پڑھیں »

اسلام قبول کرنیوالےکرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ مکرمہ گئے

ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا . یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں .اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا .اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دومیری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے کہاکہ …

مزید پڑھیں »

نیہا بی بی کے حوالے سے اہم پیش رفت

لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا، خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی (علی آکاش) نے عدالتی حکم پر میڈیکل کروا کر اپنی جنس ‘لڑکا’ تو ثابت نہ کی مگر اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں لڑکی کے والد سید امجد کی جانب سے دائر …

مزید پڑھیں »

موسم کے حوالے سے اہم نیوز آ گئی

ملک کے بالائی علاقوں میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب ، بالائی سندھ ،گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران …

مزید پڑھیں »

ٹرین کے ڈرائیور نے دل جیت لئے

ٹرین ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودسوزی کے لیے آنے والی خاتون کو بچا لیا،ٹرین ڈرائیور کی ٹرین کے آگے آ کر خودسوزی کرنے والی خاتون کو ٹرین روک کر سمجھانے کی تصویر سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کے باعث خودسوزی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون بچ …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نیا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں تقریباً 7 سے 9 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں تقریباً 6 روپے اضافے کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تاہم حکومت کی جانب سے پیٹرولیم …

مزید پڑھیں »