پاکستان

عافیہ صدیقی کے حوالے سے اہم نیوز

پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جیل میں قید 5 خواتین کورونا سے ہلاک ہو گئیں . تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جیل میں موجود 5 قیدی خواتین کورونا وائرس سے متاثر ہو کر جان کی بازی ہار چکی ہیں .پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

میں کسی عمران خان کو نہیں جانتا

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات بہت گہرے اور ہم جہت ہیں . سعودی عرب کو مسلم دنیا میں ایک خاص امتیاز حاصل ہے کہ وہاں مکہ اور مدینہ ہے اور سعودی حکمران ان مقدس مقامات کے وارث ہیں .اس بات کو کوئی مسلمان نظرانداز نہیں کر سکتا. سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی ایک تاریخ ہے. شاید …

مزید پڑھیں »

شہریوں کی جیبوں سے ساڑھے 8 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ،

پنجاب حکومت نے خالی خزانے کو بھرنے کے لئے لاہور کے شہریوں پر باقاعدہ صفائی بم گرا دیا ہے . بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ایک فنانشل ماڈل تیار کرلیا ہے .جس کے تحت پنجاب حکومت لاہور کے شہریوں کے گھروں سے کوڑا اٹھانے کی مد میں 8 ارب 50 کروڑ روپے شہریوں …

مزید پڑھیں »

جنرل باجوہ سعودی عرب جس کام سے گئے تھے،

سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید کہتے ہیں کہ آرمی چیف کے دورہ سعود ی عرب کا شاہ محمود قریشی کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے . نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہناتھا کہ آرمی چیف جس کام سے سعودی عرب گئے تھے وہ کرآئے ہیں جن سے انھوںنے …

مزید پڑھیں »

2سسٹمز کے ملاپ سے بارشیں ہونے کو تیار

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں دو سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشوں کا امکان ظاہرکیا ہے،بارشوں کا یہ سلسلہ25اگست تک جاری رہ سکتاہے . محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ہوا کا ایک کم دبائو مشرقی سندھ میں اور دوسرا کم دبائو وسطی بھارت کے قریب موجود ہے، دوسسٹمز کے ملاپ سے بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے .کراچی میں …

مزید پڑھیں »

لیموں کا رس اور انڈے کی سفیدی

ہمارے چہرے کے مسام کچھ جلدی مسائل اور خشکی کی وجہ سے کُھل جاتے ہیں . اگر آپ اپنے چہرے کے مسام بند کرنا چاہتے ہیں اور صاف ستھرا چہرہ چاہتے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے طریقے استعمال کریں .لیموں کا رس اور انڈے کی سفیدی:انڈے کی سفیدی اور لیموں کے رس کو مکس کریں اور چہرے پر لگائیں. …

مزید پڑھیں »

اسلام اور انسانی زندگی میں رہنمائی

میاں بیوی کی حقیقت اسلام میں ایک دوسرے کے لباس کی طرح بیان کی گئی ہے . ان دونوں کے تعلق کے بہت سارے پہلوؤں میں سے سب سے اہم پہلو ان کا جنسی تعلق ہوتا ہے مگر بدقسمتی سے شادی کے موقعے پر اس بارے مین رہنمائی مفقود نظر آتی ہے .شرم و حیا کے سبب کوئی بھی بزرگ …

مزید پڑھیں »

حکومت کا نوازشریف کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ

حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے . اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عدالت اور حکومت نے باہر جانے دیا، نوازشریف علاج کے بہانے لندن گئے اور وہاں ایک ایکسرے بھی …

مزید پڑھیں »

کالی مرچ سے 70 بیماریوں کا علاج

کالی مرچ سے کون واقف نہیں دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے اور اسے گرم مسالے کا لازمی جز مانا جاتا ہے حتی کے اسے گرم مسالے کی ملکہ کہا جاتا ہے . .دمہ کھانسی نزلہ زکام بد ہضمی میں نہایت مفید ہے اس میں غذائی خصوصیات کے ساتھ شفائی خصوصیات بھی ہے. اپنی ان خصوصیات کے بنا …

مزید پڑھیں »

آئمہ بیگ کی شاندار پرفارمنس

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شاندار پرفارمنس کی ویڈیو ، جس میں وہ معروف فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔دونوں فنکاربالی ووڈ کی مشہورفلم ’پھربھی دل ہے ہندوستانی‘ کے گانے ’تویارتوہی دل دارتو ہی میرا یار‘ پررقص کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ آئمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں …

مزید پڑھیں »