کالی مرچ سے کون واقف نہیں دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے اور اسے گرم مسالے کا لازمی جز مانا جاتا ہے حتی کے اسے گرم مسالے کی ملکہ کہا جاتا ہے . .دمہ کھانسی نزلہ زکام بد ہضمی میں نہایت مفید ہے اس میں غذائی خصوصیات کے ساتھ شفائی خصوصیات بھی ہے. اپنی ان خصوصیات کے بنا پر 70 سے زائد بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے گیس کا بہتریب علاج ہے کھانے کو ہضم کرتی ہے ورم کو ختم کرتی ہے اور بلغم کی اصلاح کرتی ہے یہ حافظہ اور اعصاب کو تقویت بخشتی ہے گیس کے مسئلہ سے نجات کے لئے یاک کپ پانی میں آدھا لیموں نچھوڑ لیں اب اس میں ایک چھٹکی کالی مرچ ڈالیں اس پانی کو کھانے کے بعد دن میں دو بار پئیں اس سے معدے کو بہت سکون ملے گا اگر کھانا جلدی ہضم نہ ہوتا ہو تو کالی مرچ کا پاوڈر ، سونٹ کاپاؤڈر اور زیرہ مناسب مقدار میں لے کر مکس کر دے اس چورن کو دن میں دو بار کھانے کے بعد استعمال کریں .وہ 9 خطرناک ترین بیماریاں جن کا علاج آپ لیموں ، نمک اور کالی مرچ کے استعمال سے کرسکتے ہیں حکیموں کی دوکانیں بند کروانے والا نسخہکھانا جلدی ہضم ہوگا پیٹ میں کیڑے ہو جانا ایک عام بیماری ہے.
جسے معدے کی بیماریوں میں سے شمار کیا جاتا ہے. یہ بڑی آنت میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے کھانا بہتر بطور پر ہضم نہیں ہوتا جس وجہ سے پیٹ میں درد رہتا ہے اس کے لئے ایک لسی کا گلاس لے اور اس میں ایک چھٹکی کالی مرچ کا پاوڈر ڈالیں اور نہار منہ استعمال کریں اس سے یہ تکلیف دور ہو جائے گی اسی طرح اگر گیس بن جاتی ہے تو لسی میں ایک چھٹکی کالی مرچ اور ایک چھٹکی زیرہ پھسا ہوا ڈالیں . کالی مرچ نہ صرف گیس ختم کرتی ہے بلکہ مزید گیس بننے سے روکتی ہے بھوک کم لگتی ہو تو آدھا چمچ کالی مرچ اور ایک بڑا چمچ شہد ملائیں اور کھالے اگر الٹی یا بد ہضمی کی شکایت ہو تو ایک چمچ کالی مرچ ایک مچم مکھن میں ملا کر تھوڑا سا وقفے سے کھائیں یہنسخہ اسہال اور ڈائریا میں بھی مفید ہے قبض کے خاتمے کے لئے کھانوں میں اس کا استعمال بڑھائے کالی مرچ کو نسوار کی طرح سونگھنے سے درد شٹیکا کو بے حد فادہ ہوتا ہے
اگر اس کا چھلکا اتار جائے تو یہ سفید مرچ بن جاتی ہے. چھلکا اتارنے کے لئے اس کو پانی میں بگھو کر رکھا جاتا ہے چھلکا نرم ہونے کے بعد اس کو کپڑے سے رگڑ کا اتارا جاتا ہے گلے ی خرابی کے لئے 11 کالی مرچیں بطاشے میں رکھ کر چبائی جائیے کالی مرچ کھانے والا خراب سے خراب آب و ہوا میں بیمار نہیں ہوتا…جاری ہےکالی مرچ صحیح کھانے کا طریقہ کالی مرچ کھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ صبح سورج نکلنے سے پہلے اس کے دانے چبائے اور جب اچھی طرح باریک ہو جائے تو اس کے بعد دودھ پی لیں یا چائے پی لیں ہر عمر کا اپنی حساب سے استعمال کریں . چھوٹے بچے ایک دانہ اور بڑی عمر کے 5 دانے چبھائے گردوں کی تکلیف میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کا ستعمال مفید نہیں اور گرم مزاج والوں کے لئے زیادہ استعمال مناسب نہیں.