گلوکارہ آئمہ بیگ کی شاندار پرفارمنس کی ویڈیو ، جس میں وہ معروف فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔دونوں فنکاربالی ووڈ کی مشہورفلم ’پھربھی دل ہے ہندوستانی‘ کے گانے ’تویارتوہی دل دارتو ہی میرا یار‘ پررقص کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ آئمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں۔اور انہوں نے بہت ہی چھوٹی عمر میں کافی نام کمایا ہے ،
یہ دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات میں بھی کام کر چکی ہیں ، اس کے علاوہ ان سوشل میڈیا پر بھی کافی فین فالونگ رکھتی ہیں ، دوستو ویڈیو دیکھیں اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیرضرور کریں شکریہ ۔