حریم شاہ پاکستان کا وہ نام ہے جس نے اپننے کئیرر کا آغاز ٹک ٹاک سے کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ بڑے بڑے وزیروں کی کرسیوں تک پہنچ گئی ، جہاںتک رسائی کسی عام بندے کی ممکن نہیں ، وہاں کوئی ہے تو ہے جو انہیں لے کر جا رہا ہے ،۔ خبروںکی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھی سوشل میڈیا پر تماشا بنا ڈالا۔ا
ن کا کہنا ہے کہ اگلی باری پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ہے، بقرعید کے بعد دونوں جماعتوں کے حوالے سے اہم انکشافات کروں گی۔حریم شاہ نے ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری پسندیدہ جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے اور میری تمام تر ہمدردیاں بھی اس کے ساتھ ہیں،
میں امید کرتی ہوں کہ پی ٹی آئی اپنی کارکردگی بہتر بنائے گی تاکہ وہ آئندہ بھی اقتدار میں آسکے۔دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں اور دوستوں کیساتھ شئیر بھی کریں ۔