پاکستان

پیپلز پارٹی کے روح رواں انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5 بجے کمالیہ میں ادا کی جائے گی ، نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خالد کھرل کافی عرصے علیل تھے ،مرحوم نے ایک بیٹا اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑے ہیں ۔

مزید پڑھیں »

پی پی کی خوبصورت وزیر شیری رحمان کا شرمناک سکینڈل سامنے آگیا ۔

وی آئی پی کلچر کے خلاف آواز کے بجائے خود آگے آکر مثال بنانے والے بلاول بھٹو زرداری کی جماعت پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے پارٹی چیئرمین کے اصولوں کی دھجیاں اڑا دیں، جہاز کی وی آئی پی کلاس میں سفر کیلئے پاکستانی فیملی کی نشست کینسل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں چترال سے واپسی پر …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، ایوبیہ، واہ کینٹ، ہری پور اور اس کے گرد و نواح میں محسوس کیے گئے۔ جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں …

مزید پڑھیں »

آج کی بڑی بریکنگ نیوز : سابق وزیراعظم کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش ، ایئرپورٹ پہنچتے ہی پاسپورٹ ضبط ؟؟ تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے متعلق ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عید سے قبل بیرون ملک جارہےہیں تاہم اسی سلسلے میں سینئر اینکر اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیاہے اور یہ مشورہ انہیں ریاست کی جانب سے دیاگیاہے. اپنے پروگرام میں نوازشریف کی بیرون …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کونسے علاقے میں لڑکیاں بھیڑ بکریوں کی طرح چند روپوں میں فروخت ہو رہی ہیں؟ ایسا انکشاف جو آپکے پیروں تلے زمین نکال دے گا

رشتہ دار خاتون نے شادی شدہ رشتہ دار لڑکی کوجھانسا دے کر ایک لاکھ پینسٹھ ہزار روپے اور ایک موٹر سائیکل کے عوض فروخت کر دیا۔فاضل عدالت نے خریدار شخص کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرا دیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھیڑ بکریوں کی طرح لڑکی کی خریدو فروخت معاشرے کے خلاف گھناونا جرم ہے جسے برداشت …

مزید پڑھیں »

’’ڈیرن سیمی کا قبول اسلام ‘‘ کرکٹ کے شہنشاہ نے کیا اعلان کر دیا ؟

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیںتاہم اب ان کا بھی خاتمہ ہو …

مزید پڑھیں »

ڈرامہ ”عینک والاجن“ کے رحموبابا کاانتقال

بچوں کے مقبول ٹی وی ڈرامے عینک والاجن میں رحموباباکے کردارمیں جلوہ گرہونے والے اداکارمختاراحمددل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کوگزشتہ روز (ہفتہ کو)سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دربارمیاں میر قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی نمازجنازہ میں حفیظ طاہر ،حسیب پاشا،عمران بخاری ،غفارلہری سمیت دیگرفن سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیوہ دوبیٹے اورتین بیٹاں شامل …

مزید پڑھیں »

سابق رکن قومی اسمبلی نوجوان لڑکی سے زبردستی شادی پر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی فیض ٹًمن نوجوان لڑکی سے مبینہ طور پر جائیداد ہتھیانے کی خاطر زبردستی شادی کرنے اور حبس بیجا میں رکھنے پر گرفتار ۔نجی ٹی وی کے مطابق فیض ٹمن کے خلاف عائشہ سرفراز نامی خاتون نے تھانہ روات میں درخواست دی تھی کہ فیض ٹمن نے اس کی بہن ایمان ملک کو بہلا پھسلا کر نشہ …

مزید پڑھیں »

انتہائی مطلوب دہشت گرد 20 سال بعد گرفتار

ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد 20 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم دی کے الیکٹرک شاہد حامد قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ قتل میں ملوث ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد 20 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت …

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ کا سب سے شرمناک سکینڈل سامنے آگیا ‘‘ شادی سے قبل معروف اینکر پرسن مہر بخاری نے ملک ریاض سے کیا کام کروایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی.اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار …

مزید پڑھیں »