انتہائی مطلوب دہشت گرد 20 سال بعد گرفتار


ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد 20 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم دی کے الیکٹرک شاہد حامد قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ قتل میں ملوث ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد 20 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گرد محبوب غفران 20سال سے سندھ پولیس کو مطلوب تھا۔ گرفتار دہشت گرد محبوب