پاکستان

پاکستان نژاد ملالہ کیا برطانیہ کی وزیراعظم بننے جارہی ہے،مسعود اشعر

تجزیہ کار مسعود اشعرنے کہا ہےکہ ملالہ یوسف زئی کوآکسفرڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ہے یہ کم عمرلڑکی نوبل انعام حاصل کرنے کے ساتھ تاریخ پر تاریخ بناتی جا رہی ہے،اس ے پہلے بھی برطانیہ کے چار بننے والے وزیراعظم بھی آکسفرڈ یونیورسٹی سے پڑھےہوئےتھے. انہوں نے کہا کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی آکسفرڈ یونیورسٹی سے پڑھے ہوئے …

مزید پڑھیں »

وہ پاکستانی سیاستدان جو اداکاری بھی کر چکے

اگر پاکستانی سیاست کی 70 سالہ تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو اس میں نہ صرف ڈرامائی تبدیلیاں نظر آئیں گی، بلکہ سیاست میں وہ لوگ بھی نظر آئیں گے جو کئی عرصے تک ٹی وی اسکرین اوراسٹیج کے پردوں پراداکاری و گلوکاری کرتے رہے. لیکن ان میں سے کچھ افراد سیاست میں وہ مقام حاصل نہیں کر ہائے، جو …

مزید پڑھیں »

نیب نے شریف خاندان پر بجلیاں گرا دیں اب تک کا سب بڑا قدم اٹھا لیا گیا

نیب نے ریفرنسز کیلئے چودھری شوگر ملز کا ریکارڈ حاصل کر لیا. نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایس ای سی پی کے حکام نے چودھری شوگر ملز کا ریکارڈ نیب کے حکام کردیا ، چودھری شوگرملزسے متعلق جوائنٹ ڈائریکٹرایس ای سی پی علی عدنان انکوائری کررہے ہیں،نیب حکام نے شریف خاندان کو مزید طلب نہ کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پھر مارشل لاء، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

پاکستان میں پھر مارشل لاء، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی حامد میر نے کہا کہ مارشل لاء پاکستان میں ہمیشہ غیر ملکی طاقتوں اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لگتا ہے، اگر کسی غیر ملکی طاقت کے ایجنڈے میں یہ چیز شامل ہو جائے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا کر افغانستان میں امن نہیں آسکتا: خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو غیر مستحکم نہیں کر رہا بلکہ اس نے اسلحہ ، منشیات اور طالبان کی پناہ گاہوں کو ختم کیا ہے.افغانستان کے اندر طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں اور ان کو ختم کرنا پاکستان کا نہیں بلکہ کابل انتظامیہ کا کام ہے. پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا کر افغانستان میں امن …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، خاتون اپنی بیٹیوں سمیت آزاد کشمیر پہنچ گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے باعث وہاں شہریوں کا جینا دو بھر ہوگیا ہے، گھر گھر تلاشی اور نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جا رہا ہے، کشمیریوں کے لئے وادی میں رہنا محال ہوگیا ہے ، بھارتی ظلم و تشدد سے تنگ آکر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ سے ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ آزاد …

مزید پڑھیں »

بیگم کلثوم نوازکے خلاف ایک اور ایف آئی آرسامنے آگئی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کی امیدوار اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کیخلاف لاہور میں درج ہونیوالی ایک اور ایف آئی آر سامنے آگئی ہے 17سال قبل بیگم کلثوم نواز کیخلاف تھانہ باغبانپورہ میں 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا جس میں بیگم …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کرسکتے ہیں‘ پاکستانی حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ انہیں صدر اور انتظامیہ نے نوٹس دے دیا ہے۔ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل

واشنگٹن (قدرت روزنامہ 23 اگست 2017)امریکا کی جانب سے افغانستان، پاکستان اور جنوب ایشیائی خطے کے لیے نئی اور پہلے سے سخت پالیسی کے اعلان کے امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان مائیکل اینٹن نے بھی پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ معاملات جس طرح جاری تھے وہ ختم ہوگئے ہیںاور امریکا حقانی نیٹ …

مزید پڑھیں »

خاتون رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کااعلان کر ڈالا۔۔۔ہر کوئی چونک اٹھا

عائشہ گلا لئی کے الزامات کے بعد کئی خواتین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کی خبروں کا تانتا بندھ گیا جس نے سوشل میڈیا پر ایک کہرام برپا کیے رکھا۔ تحریک انصاف وومن ونگ ریجن ہزارہ کی صدر کی مومنہ باسط نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے سے متعلق سوشل میڈیاپراپنے خلاف چلنے والے پروپیگنڈاکی مذمت کرتی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں اچانک اتنی بارشیں کیوں ہونے لگیں؟

گزشتہ چند سالوں سے کراچی میں بارشوں کے نہ ہونے یا بہت کم ہونے کے بعد اب یکایک کراچی میں بہت زیادہ بارشیں ہونے لگی ہیں۔ گزشتہ سال موسم سرما کے بعد اب رواں سال بھی معمول سے زیادہ بارش ہوئی۔ ان بارشوں نے ایک طرف تو کراچی والوں کو خوشی سے نہال کردیا دوسری جانب یہ تاثر بھی پیدا …

مزید پڑھیں »