ڈرامہ ”عینک والاجن“ کے رحموبابا کاانتقال


بچوں کے مقبول ٹی وی ڈرامے عینک والاجن میں رحموباباکے کردارمیں جلوہ گرہونے والے اداکارمختاراحمددل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کوگزشتہ روز (ہفتہ کو)سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دربارمیاں میر قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی نمازجنازہ میں حفیظ طاہر ،حسیب پاشا،عمران بخاری ،غفارلہری

سمیت دیگرفن سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیوہ دوبیٹے اورتین بیٹاں شامل ہیں۔بتایاگیاکہ رحموباباکوتقریباً دوماہ قبل دل کااٹیک ہواتھاجس کے باعث وہ ہسپتال میں داخل رہے ا ورا نکی صحت بہترہوگئی۔گزشتہ روزانہیں دوبارہ دل کااٹیک ہوااوروہ جانبرنہ ہوسکے۔شوبزسے وابستہ فنکاروں نے مرحوم کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے۔بچوں کے مقبول ٹی وی ڈرامے عینک والاجن میں رحموباباکے کردارمیں جلوہ گرہونے والے اداکارمختاراحمددل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کوگزشتہ روز (ہفتہ کو)سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دربارمیاں میر قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی نمازجنازہ میں حفیظ طاہر ،حسیب پاشا،عمران بخاری ،غفارلہری سمیت دیگرفن سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیوہ دوبیٹے اورتین بیٹاں شامل ہیں۔بتایاگیاکہ رحموباباکوتقریباً دوماہ قبل دل کااٹیک ہواتھاجس کے باعث وہ ہسپتال میں داخل رہے ا ورا نکی صحت بہترہوگئی۔گزشتہ روزانہیں دوبارہ دل کااٹیک ہوااوروہ جانبرنہ ہوسکے۔شوبزسے وابستہ فنکاروں نے مرحوم کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے۔