
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5 بجے کمالیہ میں ادا کی جائے گی ،
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خالد کھرل کافی عرصے علیل تھے ،مرحوم نے ایک بیٹا اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑے ہیں ۔