آج کی بڑی بریکنگ نیوز : سابق وزیراعظم کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش ، ایئرپورٹ پہنچتے ہی پاسپورٹ ضبط ؟؟ تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی


سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے متعلق ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عید سے قبل بیرون ملک جارہےہیں تاہم اسی سلسلے میں سینئر اینکر اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیاہے اور یہ مشورہ انہیں ریاست کی جانب سے دیاگیاہے. اپنے پروگرام میں نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو باہر جانے سے منع اس لیے کیاگیا ہے کہ ان کے ساتھ ایان علی والا واقعہ رونما ہوسکتا ہے

عین ممکن ہے کہ جب وہ بیرون ملک روانگی ک لیے ایئرپورٹ جائیں تو انکا پاسپورٹ ضبط کرلیا جائے اور انہیں کہا جائے کہ آپ کیخلاف نیب میں ریفرنسز چل رہے ہیں تو آپ باہر نہیں جاسکتے تاہم ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے نوازشریف صاحب کو باہر جانے سے روک دیا گیا ہے.

..