وزیراعظم نوازشریف ملک کے ساتھ مخلص ہیں،عمران خان ٹی ٹوئنٹی نہ کھیلیں، تھوڑا صبر سے کام لیں،شاہد آفریدی اُردو آفیشل۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کے ساتھ مخلص ہیں ،عمران خان کو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کا شوق ہے ،وہ تھوڑا صبر کے ساتھ کام لیں تو جو …
مزید پڑھیں »کھیل
200سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز بے روزگار،بھارت میں لازمتیں تلاش کرنے لگے
200سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز بے روزگار،بھارت میں لازمتیں تلاش کرنے لگے اُردو آفیشل۔ کرکٹ آسٹریلیا سے مالی معاوضے پر تنازعے کے سبب نیاسینٹرل کنٹریکٹ قبول نہ کرنے والے200سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز اس وقت بے روز گارہوچکے ہیں جو اس وقت اپنی آمدن کا میٹر چلانے کیلئے بھارت میں ملازمتیں ڈھونڈنے لگے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلین کرکٹرزایسوسی ایشن کے …
مزید پڑھیں »ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی
لاہور (نیو زڈیسک) ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے مطابق ورلڈ الیون کی سیکیورٹی سے متعلق پنجاب حکومت سے بات چیت جاری ہے ٗورلڈ الیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گی اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچز ہو ں گے۔ عوام کو ایک …
مزید پڑھیں »قرمی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کترینہ کیف اور ماہرہ خان کے مداح نکلے
قرمی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کترینہ کیف اور ماہرہ خان کے مداح نکلے اُردو آفیشل۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جسے عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے کیا جذبات کا اظہار۔ انہوں نے کترینہ کیف اور ماہرہ …
مزید پڑھیں »کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑی مدِمقابل،محمد عامر نے شاہد آفریدی کو شکست دے ڈالی
کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑی مدِمقابل،محمد عامر نے شاہد آفریدی کو شکست دے ڈالی اُردو آفیشل۔ نیٹ ویسٹ ٹی ٹوینٹی بلاسٹ کے میچ میں ایسکیس نے ہیمپشائر کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہمپشائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20اوور ز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے جس میں وینس نے 29،روسو وو نے …
مزید پڑھیں »پاکستانی بولر حسن علی پر قسمت مہربان! چند ہفتوں میں کروڑوں روپے کی دیہاڑی لگا لی، مگر کیسے؟ خبر پڑھیں۔
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی پیسر حسن علی پر قسمت مہربان ہے، بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے بعد اب ان کا کریبیئن پریمیئر لیگ سے بھی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے بعد …
مزید پڑھیں »چیمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم میں پھوٹ پر گئی،کھلاڑی ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں
چیمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم میں پھوٹ پر گئی،کھلاڑی ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں اُردو آفیشل۔ اسلام آباد کے نجی مال میں انعامات بانٹنے کے دوران امتیازی سلوک برتنے پرچیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم میں پھوٹ پڑ گئی، کپتان اور فخر زمان پر نوازشات پر دیگر کھلاڑی اسلام آباد میں نجی مال کی تقریب چھوڑ کر چلے …
مزید پڑھیں »شعیب اختر کے گھٹنوں کے جوڑ مصنوعی،دنیا کے سب شے تیز بالر نے انکشاف کر دیا
شعیب اختر کے گھٹنوں کے جوڑ مصنوعی،دنیا کے سب شے تیز بالر نے انکشاف کر دیا اُردو آفیشل۔ شعیب اختر بلا شبہ دنیا کے سب سے تیز ترین باﺅلر رہے ہیں لیکن وہ 6 سال کی عمر تک چلنے کے بھی قابل نہ تھے۔ انہوں نے اپنے گھٹنوں کا ایکسرے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا …
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ کیس، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی لاکھ روپے خرچ کر دیے مگر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا
سپاٹ فکسنگ کیس، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی لاکھ روپے خرچ کر دیے مگر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا اُردو آفیشل۔ کئی ماہ گذرنے کے باوجود پی سی بی سپاٹ فکسنگ سکینڈل کو انجام تک نہیں پہنچا سکا، اس پر اب تک خزانے سے کئی لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ماہ فروری میں پی ایس ایل ٹو کے دوران سپاٹ …
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے شہر دھاکہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 60کھلاڑیوں کوطلب کر لیا
بنگلہ دیش کے شہر دھاکہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 60کھلاڑیوں کوطلب کر لیا اُردو آفیشل۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنا منٹ کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ کے لئے 60کھلاڑیوں کا اعلا ن کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ میں 60کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ،کیمپ …
مزید پڑھیں »