کھیل

ویرات کوہلی تمہیں کوئی مسئلہ ہے تو مجھے کپتان بنائو ،’’ بہت اچھے شارٹ کھیلتی ہوں ‘‘

ممبئی (اردو آفیشل)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتیاناتھ پربرس پڑیں ۔اداکارہ کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے جس میں انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ مسلمان ہیں کچھ لوگ عیسائی ہیں اورکچھ لوگ پارسی ہیں جس طرح مسلمان لوگ آپ کے دھرم اورذات میں دخل نہیں دیتے اسی طرح آپ بھی ان کےمعاملات میں مداخلت مت کرو۔میں ہندوہوں …

مزید پڑھیں »

دنیا کے معروف ترین مسلمان کھلاڑی افسوسناک حادثے میں جاں بحق

لندن(آن لائن)متحدہ عرب امارات کے پیرا اولمپک ایتھلیٹ عبداللہ حئی ٹریننگ کے دوران جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ حئی ان دنوں پیرا اولمپک مقابلوں میں شرکت کیلئے برطانیہ گئے ہوئے تھے جہاں انہوں نے گولہ پھینکنے کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا تاہم وہ ٹریننگ کے دوران ہی جاں بحق ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی پیرا اولمپک …

مزید پڑھیں »

بریکنگ نیوز : وطن واپسی پر مشہور کرکٹر کی اہلیہ پر حملہ

اسلام آباد (اردو آفیشل) بنگلا دیش کے کرکٹر تمیم اقبال کی اہلیہ عائشہ صدیقہ کو انگلینڈ میں نفرت اور حملے کا سامنا کرنا پڑا، ان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کی گئی۔   اس صورت حال کے بعد تمیم اقبال نے کاؤنٹی سیزن مختصر کر کے وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمیم اقبال کے بارے میں گزشتہ روز …

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا گہرے صدمے سے دوچار ، خواب چکنا چور ہوگئے

لندن (نیوز ڈیسک) اسٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا کے خواب چکنا چور ہوگئے، ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں سوئس اسٹار مارٹینا ہنگس اور …

مزید پڑھیں »

ثناء میر کے ساتھ کیا ہوا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

لاہور( ڈیلی آزادنیو زڈیسک) لالی ووڈ سٹار ثناء کا کمرشل شوٹ کے دوران کنٹیکٹ لینز گم ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے اداکارہ ثناء کراچی میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کاکمرشل شوٹ کرا رہی تھیں کہ اس دوران بائیں آنکھ کا کنٹیکٹ لینز گر کر گم ہو گیا جوتلاش کے باوجود نہ مل سکا جس کے بعد نئے لینز منگوا …

مزید پڑھیں »

شوہرکے تشددسے تنگ معروف کرکٹرکی اہلیہ مددکے لیے کرکٹ بورڈ کے آفس پہنچ گئیں

میر پور(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیشی فاسٹ باؤلر محمد شاہد کی اہلیہ فرزانہ اختر اپنے شوہر کی جانب سے مبینہ ذہنی اور جسمانی تشدد سے تنگ آ کر مدد کیلئے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے دفتر پہنچ گئیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ محمد شاہد امید سے ہونے پر بچہ ضائع کرانے پر مجبور کرتا تھا۔ وہ شوہر کے ساتھ رہنا …

مزید پڑھیں »

کبڈی کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی محمد ارشد جٹ آف ملک پور انتقال کرگئے

کبڈی کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی محمد ارشد جٹ آف ملک پور انتقال کرگئے (انا للہ وانا الیہ راجعون ) نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ‘قل شریف کا ختم آج آٹھ بجے صبح جامع مسجد 203ر ب ملک میں ہوا جس میں ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے کثیر …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی کھلاڑی عبدالرزاق کار حادثے میں زخمی

معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث …

مزید پڑھیں »

بھارتی کپتان کو زندگی کا بڑا دھچکا ، ہمیشہ کیلئے پابندی لگادی ،شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کیلئے پابندی لگادینی چاہیے۔آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانا بنایا جارہاہے اور اب …

مزید پڑھیں »

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا! کرکٹرپانڈیا کا رن نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں تاریخی اور عبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا، تمام بھارتی پاکستانی بالنگ لائن اپ کے سامنے بے بس نظر آئے مگر آل رانڈر ہردیک پانڈیا نے مزاحمت کرتے ہوئے اچھی اننگز کھیلی۔پانڈیا کو رویندرا جدیجہ نے رن آٹ کروایا تو ان کا غصہ قابل دید تھا۔پانڈیا …

مزید پڑھیں »