بنگلہ دیشی کھلاڑی عبدالرزاق کار حادثے میں زخمی


معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث گاڑی کھائی میں جا گری۔حادثے کے بعد عبدالرزاق اور ان کے اہل خانہ کو شدید چوٹیں آئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔سابق بنگلا دیشی کپتان مشفیق الرحیم نے بھی کرکٹر کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی فیس بک پوسٹ میں تفصیلات کے مطابق معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث گاڑی کھائی میں جا گری۔حادثے کے بعد عبدالرزاق اور ان کے اہل خانہ کو شدید چوٹیں آئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔سابق بنگلا دیشی کپتان مشفیق الرحیم نے بھی کرکٹر کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ہمارا اپنا عبدالرزاق (رز) کار حادثے میں شدید زخمی ہو گیا ہے، تمام افراد سے دعاوں کی درخواست ہےبتایا کہ ہمارا اپنا عبدالرزاق (رز) کار حادثے میں شدید زخمی ہو گیا ہے، تمام افراد سے دعاوں کی درخواست ہے