چیمپینز ٹرافی کی فتح نے پاکستانیوں کے لیے دنیا بھر کی لیگز کے دروازے کھول دیے،11پاکستانی کھلاڑی کریبین لیگ کھیلنے کی تیاریوں میں مصروف اُردو آفیشل۔ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے باعث کھلاڑیوں کیلئے مختلف کرکٹ لیگز کے دروازے کھل گئے ہیں اور تقریباً تمام ہی کھلاڑی اس وقت مختلف لیگز کھیل رہے …
مزید پڑھیں »کھیل
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کرنل (ر)عبدلجبار کے لیے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ایک کروڑ روپے کا اعلان کر دیا
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کرنل (ر)عبدلجبار کے لیے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ایک کروڑ روپے کا اعلان کر دیا اُردو آفیشل۔ وفاقی وزیر کھیل و بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ نے ماو¿نٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے والے کرنل (ر) عبدالجبار کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کااعلان کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی …
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نے نوٹس جاری کر دیا
نجم سیٹھی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نے نوٹس جاری کر دیا اُردو آفیشل۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کو تین سال کیلئے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر نامزد کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،عدالت نے فریقین …
مزید پڑھیں »لاہور میں ہونے والے دھماکے کے معد ورلڈ الیون کے دورہئ پاکستان کی موہوم سی امید بھی دم توڑنے لگی
لاہور میں ہونے والے دھماکے کے معد ورلڈ الیون کے دورہئ پاکستان کی موہوم سی امید بھی دم توڑنے لگی اُردو آفیشل۔ لاہور میں پیر کو ہونے والے بم دھماکے کے بعد ورلڈ الیون کے دورۂ پاکستان کی موہوم سی امید بھی دم توڑنے لگی تاہم ستمبر میں متوقع سیریز کیلیے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کا امکان …
مزید پڑھیں »عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کے معروف کر کٹر نے سیاست میں قدم رکھ لیا، ق لیگ میں شمولیت
عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کے معروف کر کٹر نے سیاست میں قدم رکھ لیا، ق لیگ میں شمولیت اُردو آفیشل۔ قومی ٹیم کے لیجنڈ کپتان عمران خان کی ٹیم میں 1992کا ورلڈ کپ کھیلنے والے کھلاڑی سلیم ملک سیاست میں انٹر ی دے دی ۔معروف سابق کرکٹر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر …
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ! محمد عامر نے اپنا موقف دے دیا۔
لاہور(اردو آفیشل تازہ ترین اخبار26 جولائی۔2017ئ)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ۔ ایک انٹرویو میں عامر نے کہاکہ ہر کھلاڑی کو تمام فارمیٹس میں کھیلنے کے لیے اپنی فٹنس کا میعار برقراررکھنے کے لیے کڑی محنت کرنا ہوتی ہے ،5سال بعد کرکٹ میں واپسی پر مجھے بھی آغاز میں …
مزید پڑھیں »انڈین ویمنزٹیم کی کپتان متھالی راج نے خواتین کا آئی پی ایل کروانے کا مطالبہ کر دیا
انڈین ویمنزٹیم کی کپتان متھالی راج نے خواتین کا آئی پی ایل کروانے کا مطالبہ کر دیا اُردو آفیشل۔ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج نے خواتین کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی تلاش ، ان کی صلاحیتوں کو ابھارنے اور مقامی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی طرز پر خواتین کرکٹ …
مزید پڑھیں »پاکستان سے نفرت عروج پر،شعیب ملک اورثانیہ مرزا کی بھارتی کرکٹرز کے ساتھ تصویر پر بھارتی آپے سے باہر ہو گئے
پاکستان سے نفرت عروج پر،شعیب ملک اورثانیہ مرزا کی بھارتی کرکٹرز کے ساتھ تصویر پر بھارتی آپے سے باہر ہو گئے اُردو آفیشل۔ بھارت میں مودی سرکار آنے کے بعد شدت پسندی عروج پر پہنچ گئی ہے اور انتہا پسند ہندووں پاکستان کے خلاف زہر اگنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ …
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو گہرا صدمہ! اپنی سب سے قیمتی چیز کھو بیٹھے۔
کراچی (اُردو آفیشل اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی2017ء)آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا پانچ لاکھ روپے کا چیک گم ہوگیا ہے۔چیک کی ادائیگی کو روکنے کیلئے قومی ایئر لائنز سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کو پی آئی اے نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر گروپ سات میں …
مزید پڑھیں »عمران خان پہلے یہ کام کر لو، پھر وزیر اعظم بننے کا سوچنا! شاہد آفریدی نے کپتان کو مشورہ دے دیا۔
لاہور(اردو آفیشل تازہ ترین اخبار24 جولائی۔2017ئ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف قوم سے مخلص ہیں،عمران خان ابھی انتظار کریں،انہیں بھی منزل مل جائے گی ۔ پانامہ کیس کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پی کے میں اچھا کام کررہے …
مزید پڑھیں »