کھیل

کابل میں خود کش بم دھماکہ ۔۔۔!جائے وقوعہ پر موجود کرکٹر عبدالرزاق بال بال بچ گئے

کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد میں مکمل بھی کرالیا گیا،اس واقعے میں خودکش حملہ آور کے علاوہ 2 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے تھے.ایونٹ میں شریک پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

آزادی کپ کے دوسرے میچز کےبعد سرفراز احمد کے حوالے سے تشویش ناک خبر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدورلڈالیون کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچوں میں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے،سرفرازاحمددونوں میچوں میںتھسارا پریراکے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ سرفرازاحمدنے پہلے میچ میں5گیندوں پر4رنزبناکرتھسارا پریرا کی گیندپرپائن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔دوسرے میچ میں وہ تھسارا پریرا کی گیندپربغیرکوئی رن بنائے عمران طاہرکے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔سرفرازاحمدنے دونوں میچوں میں مجموعی طورپر6گیندیں کھلیں۔

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان کی بیٹنگ جاری،5 کھلاڑی آؤٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)آزادی کپ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 175ہدف دیدیا آزادی کپ کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آزادی کپ کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ الیون کیخلاف ٹاس …

مزید پڑھیں »

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو بولڈ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

بھارتی وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے دوستوں کے ساتھ بولڈ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج نے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک گروپ فوٹو سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے کافی بولڈ لباس پہن …

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کی شاہدآفریدی کی بیٹیوں کی تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی تو پی ایس ایل فائنل کھیلنے کے بعد پاکستان سے چلے گئے ہیں لیکن ان کی یادیں پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ڈیرن سیمی کے دورہ لاہور کے دوران لی گئی ہزاروں تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہیں جن پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔ ان …

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کا قبول اسلام؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیںتاہم اب ان کا …

مزید پڑھیں »

’’شعیب اب میں یہ کام نہیں کر سکتی ‘‘ ثانیہ مرزا نے خاوند پر بجلیاں گرا دیں

واتین کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں رومانیہ کی اسٹار کھلاڑی ہلپا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کی جوہانا کونتا کو 6-4 اور 7-6 سے زیر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ، امریکہ کی سیلونی اسٹیفنز نے جرمنی کی جولیا جارجز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا. کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی …

مزید پڑھیں »

دنیائے کرکٹ سوگوار،معروف کھلاڑی کا انتقال ہو گیا

پاکستانی کرکٹر زبیر احمد کے بعد اب برطانیہ کے اندر بھی ایک کرکٹر کی ناگہانی موت کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ سرے سے تعلق رکھنے والا ایک کرکٹر ہفتے کے روز گراﺅنڈ پر گرنے کے باعث چل بسا۔مذکورہ کھلاڑی فلر بریویز سرے کاﺅنٹی لیگ میں ایفنگھم کرکٹ کلب کی جانب سے نیو ڈیجٹ کرکٹ کلب کیخلاف کھیل رہے تھے …

مزید پڑھیں »

معروف بین الاقوامی کھلاڑی نے اسلام قبول کرکے ملائشین شہزادی سے رنگا رنگ شاہانہ تقریب میں شادی کرلی

ملائشیا کے ایک طاقتور سلطان کی بیٹی کی ایک پروقار اور شاہانہ تقریب میں اپنے نومسلم منگیتر  اور ہالینڈ کے سابق فٹ بالر سے شادی ہوگئی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق اکتیس سالہ شہزادی تنکو تن آمنہ سلطان ابراہیم ریاست جوہر کے سلطان کی اکلوتی بیٹی ہیں۔وہ اٹھائیس سالہ ڈینس محمد عبداللہ سے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔سابق فٹ بالر نےاسلام …

مزید پڑھیں »

عائشہ گلا لئی کی بہن ماریہ طور نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا

نیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے بات چیت کے دوران ایم این اے عائشہ گلالئی کی چھوٹی بہن ماریہ طور کا کہنا تھا کہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں سیاست میں آسکتی ہوں تاہم ابھی اس بارے میں حتمی طور پر نہیں سوچا، رٹائرمنٹ کے بعد فلاح و بہبود کا کام زیادہ کروں گی۔ ملک میں …

مزید پڑھیں »