ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ! محمد عامر نے اپنا موقف دے دیا۔


لاہور(اردو آفیشل تازہ ترین اخبار26 جولائی۔2017ئ)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ۔

ایک انٹرویو میں عامر نے کہاکہ ہر کھلاڑی کو تمام فارمیٹس میں کھیلنے کے لیے اپنی فٹنس کا میعار برقراررکھنے کے لیے کڑی محنت کرنا ہوتی ہے ،5سال بعد کرکٹ میں واپسی پر مجھے بھی آغاز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن میں اب مکمل فٹ اور تمام فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہوں ۔

You cannot copy content of this page