پاکستان

مشیر خزانہ تو آتے ہی چھا گئے

سابقہ وزیر خزانہ اسد عمر کے جانے کے بعد پیپلز پارٹی کے دور میں وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے والے شیخ نے وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کیا ہےانہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ یقین دہانی کرائی کہ ایک مہینے کے اندر ہی پاکستان کی جو معیشت اس وقت ہچکولے کھا رہی ہے بہت جلد سمبھل جائیگی میں …

مزید پڑھیں »

نجی اسکولوں میں یونیفارم اور اسٹیشنریز کی فروخت غیر قانونی

صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں یونیفارم اور کتابوں اور اسٹیشنری کی خرید و فروخت کو غیر قانونی قرار دیا ہے اور ساتھ میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ جو بھی اس قانون کے خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور اس کا لائسنس معطل کر کے اسکول بند کر …

مزید پڑھیں »

غلام سرور کی تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی

وفاقی وزیر اسد عمر کے استعفے کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑی سطح پر ردوبدل کی جا رہی ہے جب کہ وزارت پٹرولیم اور تیل کے وزیر غلام سرور نے وزیراعظم عمران خان سے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ اگر ان سے وزارت لے کر دوسری وزارت دی گئی تو وہ پارٹی چھوڑ دیں گے تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان میں بھی شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کا اعلان

گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے افغانستان سے آئے ہوئے ایک وفد نے ملاقات کی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے اس بات کا اظہار بھی کیا اور خواہش ظاہر کی کہ جیسے عمران خان نے پاکستان کے اندر دو تین کینسر کے ہسپتال تعمیر کیے ہیں ایسے ہی افغانستان کے اندر بھی کینسر کے ہسپتال تعمیر کیا …

مزید پڑھیں »

کیا عمران خان بھی جا رہے ہیں صدارتی نظام کے لئے

گزشتہ دنوں پاکستان کی وفاقی حکومت کی کابینہ میں بڑی سطح پر ردوبدل کی گئی وزارت خزانہ اسد عمر سے لے کر پیپلزپارٹی کے دور میں وزیر خزانہ رہنے والے حفیظ شیخ کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ پاکستان کی وزارت خارجہ شہریار آفریدی سے لے کر بریگیڈیئر اعجاز شاہ کے حوالے کر دی گئی ہے جو انتہائی متنازع …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ دھشتگردی میں اسرائیل بھی شامل ؟

پاکستان ایک دفعہ پھر دہشت گردوں کے نشانے پر ہے اور اس دفعہ بڑے خطرناک وار کئے گئے ہیں اور کوشش کی جارہی ہیں کہ پاکستان کے اندر فرقہ واریت کو دوبارہ سے بڑھایا جائے فرقہ واریت کی آگ جب ایک دفعہ بھڑک اٹھے تو پھر اس کو بچانا بہت مشکل ہوتا ہے پاکستان میں نوے کی دہائی میں جب …

مزید پڑھیں »

بھارت اسرائیل کیساتھ مل کر کیا پلاننگ کر رہا ہے ؟

گزشتہ دنوں بھارت اور اسرائیل کے درمیان اینٹی ٹینک میزائل سسٹم کا معاہدہ ہو چکا ہے کہ جو بہت جلد بھارت کو منتقل کر دیئے جائیں گے اور بھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کرے گا یہ معاہدہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے سیکورٹی معاہدے میں سے ایک ہے جس کے مطابق بھارت اسرائیل سے 240 کی تعداد …

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی بھی تبدیلی کی تیاریاں

وفاقی کابینہ میں بڑے سطح پر ردوبدل کے بعد یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کو جو وزیراعلی دیا گیا ہے جو کہ عثمان بزار ہے ان کو بھی ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور دو تین دن کے اندر یہ اعلان کر دیا جائے گا اور …

مزید پڑھیں »

کابینہ میں تبدیلیوں پر بھرپور تنقید کرنے کے باوجود عوام نے وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستانی حکومت نے وفاقی کابینہ میں بڑی سطح پر ردوبدل کیا ہے جس کی وجہ سے ان پر وہ زیادہ تنقید کی جا رہی ہے لیکن دوسری طرف عوام نے اس کے باوجود کے انہوں نے ان کی پسندیدہ شخصیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے عمران خان کے ساتھ رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو خفیہ رپورٹ موصول

گزشتہ دنوں یہ خبر آئی تھی کہ پاکستان کے کابینہکے اندر بڑی ردوبدل کی جارہی ہے اور اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا دیا جائے گا اور اس کے بعد ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو یا تو ٹیکنو کریٹ ہو یا پھر گزشتہ کسی حکومت میں رہنے والے وزیر کو چاہے وہ وزارت خزانہ سے تعلق رکھتا …

مزید پڑھیں »