پاکستان

پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ 2025 تک پاکستان کے اندر ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کروایا جائے ہماری کوشش ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نمایاں نام پے پال پاکستان لایا جائے اور ان کی خدمات سے استفادہ حاصل کیا جائے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر …

مزید پڑھیں »

کور کمانڈ ر کی اہم ترین کانفرنس

نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان میں فوجی عدالتوں کی آئینی مدت گذشتہ اتوار کو ختم ہو چکی ہے یہ اس لئے عدالت قائم کی گئی تھی تاکہ دہشت گردی کے مقدمات کو جلد از جلد نمٹایا جا سکے حکمت فلحال فوجی عدالتوں کی توسیع کے حق میں ہیں لیکن حزب اختلاف کی طرف سے مسلسل اختلاف ہو رہا ہے …

مزید پڑھیں »

روس نےپاکستان کو خبردار کر دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کسی طور پر کم ہونے کا نام نہیں لے رہی اگرچہ میڈیا پر اس وقت زیادہ تر اس کا حوالہ نہیں دیا جا رہا اور نہ ہی اس کے بارے میں کوئی بحث کی جارہی ہے لیکن بھارتی میڈیا کی طرف سے حال ہی میں ایک اور خبر سامنے آئی ہے کہ جس …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سمندری حدود میں بڑی تعداد میں تیل و گیس نکل آئے

پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر کی موجودگی کا امکان ہے، وزیر خزانہ اسد عمر نے اردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزن موبائل کی جانب سے ڈرلنگ کرنے کا عمل جاری ہے، جب تک تیل و گیس کے وسیع ذخائر کی موجودگی کا امکان نہ ہو تب تک …

مزید پڑھیں »

وام کو سب سے بُری خبر سُنادی گئی

عوام کمر باندھ لی مہنگائی کا ایک اور طوفان سامنے آنے والا ہے حکومت موجودہ مہنگائی سے بالکل بھی خوش دکھائی نہیں دے رہی جون کے اندر نیا بجٹ پیش کیا جانے والا ہے جس کے بعد عوام کے اوپر ایک ایسا مہنگائی کا بوجھ لادا جائے گا جس سے ان کی کمر ٹوٹ سکتی ہے پاکستان تحریک انصاف کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا نے آ ئی ایس پی آرکو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قراردے دیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے ففتھ جنریشن وار میں انڈیا کو مکمل طور پر شکست دے دی ہے اور انڈیا کا مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے انہوں نے یہ تسلیم کر لیا کہ آصف غفور اس وقت سب سے خطرناک مہم لے کر چل …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیخلاف پہلا بڑا آپریشن

پاکستان کے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ارب روپے سے زائد ریکورکرلیے ایک بڑی کامیابی تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی میں بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان میں سے نو ارب سے زائد رقم ریکارڈ کر لی اور ان کے دعوے کے مطابق یہ منی لانڈرنگ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا نمبر ون ڈان

ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں اور اس کے جو نتائج سامنے آئے وہ یہ ہے کہ ان کو انتہائی خطرناک بیماری لاحق ہو چکی ہے اور اس کے علاج کے لئے وہ ملک سے باہر چلے گئے ہیں اور انہوں نے میڈیا سے بھی بالکل قطع تعلقی اختیار کرلیا ان پر یہ …

مزید پڑھیں »

عنقریب عمران خان کا قوم سے آخری خطاب

اس وقت پاکستان کی سیاسی منظر پر جس طرح کی گرمی دکھائی دے رہی ہے اور جیسے سیاسی درجہ حرارت درجہ بدرجہ بڑھتا جا رہا ہے اس یہ بات محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کے اندر کسی وقت بھی قومی اسمبلی کو تحلیل کیا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن کا ڈول ڈالا جاسکتا ہے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کیخلاف گھنائونا کھیل شروع

پاکستان کے اندر اس وقت جو سیاسی گرمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور جیسے د جوڑ توڑ کی کوشش ہورہی ہے مستقبل کا پاکستان کا سیاسی خاکہ بالکل واضح بنتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کے اندر ایک بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے اور یہ تبدیلی مالیاتی لحاظ سے معاشی لحاظ …

مزید پڑھیں »