منی لانڈرنگ کیخلاف پہلا بڑا آپریشن


پاکستان کے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ارب روپے سے زائد ریکورکرلیے ایک بڑی کامیابی تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی میں بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان میں سے نو ارب سے زائد رقم ریکارڈ کر لی اور ان کے دعوے کے مطابق یہ منی لانڈرنگ ہونے جا رہی تھی جس کو بروقت کاروائی کرکے روک لیا گیا اور تمام رقم قومی خزانے میں منتقل کر لی گئی ایف بی آر کے مطابق انہوں نے تین افراد کے خلاف کاروائی کرنے کی یقین دہانی دلائی اور ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لیا گیا جب کہ ڈیفنس کے ایک رہائشی نے ایک بےنام اکاؤنٹ کے ذریعے چالیس لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیے جبکہ عالم خان کلاتھ مارکیٹ کے ایک تاجر نے 30 کروڑ سے زائد رقم بیرون ملک ہنڈی کے ذریعے بھجوا دیں اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے شخص کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا جس نے 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گزشتہ دو مہینوں سے ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایف بی آر کوشش کر رہی ہے کہ بے نامی اکاؤنٹ کھاتوں سے پاکستان سے بہت بڑی مقدار کے اندر منی لانڈرنگ ہو رہی ہے جس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا اور درجنوں افراد گرفتار کر لئے گئے اور ان کے خلاف تفتیش جاری ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہے کہ اس کے پیچھے کون سی سیاسی پارٹی ہے کہ جو اتنی بڑی تعداد کے اندر منی لانڈرنگ کر رہی ہیں اور پاکستان سے ڈالر کی شکل میں سرمایہ باہر جا رہا ہے

اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے شخص کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا جس نے 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گزشتہ دو مہینوں سے ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایف بی آر کوشش کر رہی ہے کہ بے نامی اکاؤنٹ کھاتوں سے پاکستان سے بہت بڑی مقدار کے اندر منی لانڈرنگ ہو رہی ہے جس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا اور درجنوں افراد گرفتار کر لئے گئے اور ان کے خلاف تفتیش جاری ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہے کہ اس کے پیچھے کون سی سیاسی پارٹی ہے کہ جو اتنی بڑی تعداد کے اندر منی لانڈرنگ کر رہی ہیں اور پاکستان سے ڈالر کی شکل میں سرمایہ باہر جا رہا ہے