عمران خان کو خفیہ رپورٹ موصول


گزشتہ دنوں یہ خبر آئی تھی کہ پاکستان کے کابینہکے اندر بڑی ردوبدل کی جارہی ہے اور اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا دیا جائے گا اور اس کے بعد ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو یا تو ٹیکنو کریٹ ہو یا پھر گزشتہ کسی حکومت میں رہنے والے وزیر کو چاہے وہ وزارت خزانہ سے تعلق رکھتا ہو یا کوئی مشیر ہو اس کو یہ عہدہ سونپا جائے گا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خبر دی کہ یہ بالکل جھوٹی خبر ہے اور اس میں کوئی صداقت نہیں ہے پاکستان میں اور پاکستان کی کابینہ کے اندر اس وقت کوئی ردوبدل نہیں کی جا رہی لیکن گزشتہ دنوں اسد عمر نے اپنی اس کے بارے میں خبر دے دی اور کہا کہ وہ مستعفی ہو رہے ہیں

جبکہ تبصرہ نگاروں کا یہ کہنا تھا کہ دراصل پاکستان تحریک انصاف کے اندر پھوٹ پڑ چکی ہے اس دور پر کابینہ کا اعتماد بالکل بھی نہیں رہا تھا اور جس طرح ان کی ناقص کارگردگی دی اور جس طرح ان کے ہاتھ سے مشت نکل رہی تھی اس کو جیسے عمران خان سے کافی ناراض تھے اور انہوں نے بالکل درست فیصلہ کیا ہے تاکہ بروقت فیصلہ کرکے حکومت اپنی ساکھ کو بھی بچائے اور معیشت کو بھی بچایا تھا کہ پاکستان ڈوبنے سے محفوظ رہے دوسری طرف وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کو وزارت ٹیکنالوجی اور سائنس دے دی گئی ہے جبکہ وزارت پٹرولیم اور وزارت خارجہ کے اندر بھی تبدیلی کر دی گئی ہے اور سابقہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ کو دیا گیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں