بھارت اسرائیل کیساتھ مل کر کیا پلاننگ کر رہا ہے ؟


گزشتہ دنوں بھارت اور اسرائیل کے درمیان اینٹی ٹینک میزائل سسٹم کا معاہدہ ہو چکا ہے کہ جو بہت جلد بھارت کو منتقل کر دیئے جائیں گے اور بھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کرے گا یہ معاہدہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے سیکورٹی معاہدے میں سے ایک ہے جس کے مطابق بھارت اسرائیل سے 240 کی تعداد میں اینٹی ٹینک میزائل سسٹم خریدے گا یہ سسٹم ہے جس کے ذریعے زمین فضا اور سمندری جہاز سے بھی اس کو فائر کیا جاسکتا ہے

یہ لیزر گائیڈڈ میزائل سسٹم ہے اس کے ساتھ ساتھ بھارت نے امریکا سے چنیوٹ اور اپاچی ہیلی کاپٹر بھی خرید لیا ہے اور وہ بھی بہت جلد بھارت کو منتقل کر دیئے جائیں گے اس کے ساتھ بھارت نے جرمنی فرانس اور سپین کے ساتھ معاہدہ کیا ہے کہ بھارتی فوج کے لیے جدید ترین سنائپر ہتھیار بنائے جائے اور اس کی ترسیل بھی جتنی جلدی ممکن ہو سکی کی جا سکے ذرائع کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ ارادہ ظاہر کیا تھا کہ وہ پاکستان کو بہت جلد سبق سکھائے گا اور اس کی جارحیت میں کمی دیکھنے کو نہیں ملے گی مزید تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیے