22 سالوں کی ان تھک محنت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ”’نیا پاکستان”’ تو بنا لیا لیکن کچھ لوگ ابھی بھی وزیراعظم عمران خان کے ”نئے پاکستان”’ میں پُرانے پاکستان والے طور طریقے اپنا رہے ہیں جس پر عوام نے شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میاں چنوں کے تحصیل …
مزید پڑھیں »مریم نواز سے جیل میں بطور مشقت کروایا جانے والا کام
اڈیالہ جیل پاکستان میں قید سابق وزیراعظم اور ن لیگ چیئرمین نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو احتساب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس میں قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مریم نواز جیل میں چھوٹے بچوں کو اردو انگریزی پڑھا رہی ہیں۔۔مریم نواز ہفتے میں چار دن کلاسیں لیتی ہیں۔ ذرائع کے …
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی متنازعہ تصاویر کی اصلی حقیقت سامنے آ گئی
پی ٹی آئی چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس بار پاکستانیوں نے ہر دلعزیز شخصیت عمران خان کو وزیر اعظم بنایا۔تاہم عمران خان کو اپنی ساری زندگی سنگین قسم کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔مخالفین عمران خان پر تنقید کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔جب …
مزید پڑھیں »چیف جسٹس ثاقب نثار کے ڈیم فنڈ منصوبے میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ خوشخبری آگئی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے خود اس میں 10لاکھ روپے جمع کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک میں ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا جس …
مزید پڑھیں »سلیم صافی اور عمران خان کی تلخ کلامی
آج کل کی رحجان اور صحافی و کالم نگار سلیم صافی نے کہاہے کہ میری وزیراعظم عمران خان سے زندگی میں صرف ایک مرتبہ تلخ کلامی ہوئی تھی اور وہ بھی ڈاکٹر محمد فاروق کی شہادت کے بعد ۔ نجی ٹی وی نیونیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سلیم صافی کا کہناتھا کہ اگر زندگی میں کبھی میری عمران …
مزید پڑھیں »گستاخانہ مواد پر فوری ایکشن لیں، او آئی سی سے کہوں گا
پی ٹی آئی چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کونیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد تیزکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی کارکردگی اوراہداف کا خود جائزہ لوں گا، تمام محکمے شفافیت اوراخراجات میں کمی لائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ اجلاس میں شرکت کی۔سینٹ اجلاس سے قبل عمران خان کو وفاقی …
مزید پڑھیں »متحدہ اپوزیشن نے صدارتی امیدوار کے لئے مولانا فضل الرحمن کے نام پیش کر دیا ، پیپلز پارٹی اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکاری:نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ
اپوزیشن کے صدارتی امیدوار کے لئے جمعیت علمائے اسلام ‘ف’ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے نام پر متحدہ مجلس عمل ، عوامی نیشنل پارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں متفق ہو گئیں تاہم پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتیں صدارتی امیداور کے لئے مولانا …
مزید پڑھیں »صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب کیلئے دبنگ منصوبے کا اعلان کردیا
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کی عوام کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، خیبرپختوںخواہ کی طرز پر پنجاب بھر کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد …
مزید پڑھیں »ڈی پی او پاکپتن کا ٹرانسفر، آئی جی پنجاب نے وضاحت کردی
آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کوٹرانسفرکرنے کی وضاحت پیش کردی۔ انہوں نے کہا کہ شہری سے اہلکاروں کی بدتمیزی پرڈی پی او نے غلط بیانی سے کام لیا،ٹرانسفر اور غلط رنگ دینے پرآئی جی نے ڈی پی او کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس نے وضاحت پیش …
مزید پڑھیں »خاور مانیکا کو ناکے پر کیوں روکا؟ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کیخلاف نئے پاکستان میں شرمناک سلوک کر دیا گیا
پاکپتن: خاور مانیکا کو ناکے پر کیوں روکا؟ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے. تفصیل کے مطابق بشریٰ عمران کے سابق شوہر خاور مانیکا کے مسلح گارڈز کی گاڑی کو 23 اگست کی رات ایک بجے پولیس نے ناکے پر روک لیا اور معمول کی پوچھ گچھ جاری تھی کہ آگے جانے …
مزید پڑھیں »