امریکہ کے شہر نیویارک کے رہائشی ایک شخص نے دھوکہ دہی اور بے وفائی کرنے کے جُرم میں اپنی بیوی کو برہنہ چلنے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کو معلوم ہوا کہ اس کی بیوی مبینہ طور پر کسی دوسرے مرد کو اپنی برہنہ تصاویر بھیج رہی ہے، جس پر طیش میں آ کر خاوند نے …
مزید پڑھیں »پاکستان کے وہ گاؤں جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے،جہاں جرائم کی شرح صفر ہے
گجرات کے گاوں رسولپور اور گلگت بلتستان میں موجود ہنزہ پاکستان کا واحد ایسے گاؤں ہے جس میں جرائم کی شرح صفر اور شرح خواندگی سو فیصد ہے۔ Rasulpur تفصیلات کے مطابق تحصیل گجرات کے گاوں رسولپور اور ہنزہ پاکستان کے وہ گاوں ہے جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح صفر ہے جبکہ اس …
مزید پڑھیں »اگر نیا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں تو انتظار کریں جلد دکھے گا، خاتون اول بشری بی بی کا پیغام
وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے لیے پُر امید رہیں اور نئی قیادت کے سائے تلے متحد ہو جائیں۔ عیدالاضحیٰ پر اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔خاتون اول بشری بی بی …
مزید پڑھیں »جڑواں بچوں کی ماں بننے والی خاتون پر دونوں کے باپ الگ؟
جیسیکا نامی 31سالہ خاتون نے دو مرتبہ حاملہ ہو کر جڑواں بچوں کو جنم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق 31سالہ جیسیکا نامی خاتون قدرت کے انوکھے مظہر کی مثال بن گئی ۔جیسیکا ایک ہی وقت میں دو مرتبہ حامل ہو گئی۔31سالہ جیسیکا شادی شدہ تو نہیں مگر بوائے فرینڈ رکھتی تھی ۔ایک چینی جوڑے نے جیسیکا سے اس خواہش کا …
مزید پڑھیں »ایک خاتون پیر صاحب کے پاس گئی اور شوہر کو قابو میں کرنے کا تعویز مانگا
ایک خاتون پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ہو جائے.پیر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی، اور کہا کہ یہ عمل تو شیر کی گردن کے بال پرہوگا۔ …
مزید پڑھیں »وکلاء کی جانب سے جہانگیر ترین کو دوبارہ سے عدالت نہ جانے کا مشورہ
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین کے عدالت نے ان کی جانب سے اپنے غیر اعلانیہ آف شوراثاثے جن میں برطانوی علاقے نیو بری میں قائم 70لاکھ پوؤنڈ کے گھر جسے ہائیڈرو ہاؤس کہا جاتا ہے کے حوالے سے دفاع میں پیش کردہ دلائل اور موقف قبول نہیں کیا ،سپریم کورٹ نے جہانگیر …
مزید پڑھیں »جمائمہ کا عمران خان سے دوبارہ شادی کرنے پر ٹویت
سپریم کورٹ پاکستان میں پی ٹی آئی چئیرمین اور وزیراعظم عمران خان کے نا اہلی کیس کی سماعت میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے دستاویزات جمع کروانے میں ان کی مدد کی ، جس کے بعد پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دیا ۔ عوامی مسلم لیگ کے …
مزید پڑھیں »ایف بی آر نے سوئس بنکوں سے 162ارب ڈالر کی واپسی کے لئے پاکستان امرا ء کی فہرست تیار کرلی
پاکستان: ایف بی آر “Federal Board of Revenue , Government of Pakistan” نے اپنے کاموں میں تیزی دکھاتے ہوئے پاکستانی حکمرانوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کرنے کا سوچ لیا ہے ایسے تمام حکمران جنہوں نے ملکی دولت کو اکھٹا کر کے سوئس بینکوں میں چھپایا ہوا ہے ان کے خلاف فہرست تیار کر لی گئی ہے جلد ان کے …
مزید پڑھیں »اگر عمران خان پامی کو آن بورڈ لیتے ہیں تو ہم ایک رات میں 70 ہسپتال دے سکتے ہیں، میڈیکل انسٹی ٹیوشن کی تنظیم
نجی پرائیوٹ ایسوسی ایشن آف میڈیکل انسٹی ٹیوشن (پامی)کے جنرل سیکرٹری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو پیش کش کی کہ اگروہ پرائیوٹ ایسوسی ایشن آف میڈیکل انسٹی ٹیوشن(پامی) “PAKISTAN ASSOCIATION OF PRIVATE & MEDICAL INSTITUTIONS (PAMI)” کو آن بورڈ لیتے ہیں تو ہم ایک رات میں 70 ہسپتال دے …
مزید پڑھیں »امریکا کی طرف سے پاکستان کے خلاف پابندیوں کا خدشہ
امریکا کی طرف سے پاکستان کے خلاف پابندیوں کا خدشہ۔ امریکہ کا افغانستان کی جنگ میں شکست کھانے کے بعد بوکھلا جانے والے امریکا نے اپنی ناکامی کا تمام ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ امریکا نے پاکستان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عسکری امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ اب ذرائع کی جانب سے مزید …
مزید پڑھیں »