کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے پچھلے کچھ عرصے میں اپنے وزن میں اضافہ کیا ہے اور موٹاپے کے باعث انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا۔ کپل شرما گزشتہ روز کئی ہفتوں بعد ممبئی واپس آئے اور انہیں دیکھ کر میڈیا سمیت ان کے تمام مداح دنگ رہ گئے کیونکہ ایئرپورٹ پر لی گئی نئی تصاویر …
مزید پڑھیں »پیمرا اور پریس ریگولیٹری کو ختم کرنے کا فیصلہ! اب کونسا اداراہ قائم کیا جائے گا؟
پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیمرا اور پریس کونسل کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنائیں گے جو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی نگرانی کرے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدارتی امیدوار نامزد …
مزید پڑھیں »پاکستان کے وہ پراسرار مقامات جہاں جانا خطرے سے خالی نہیں۔۔
اگر کسی جگہ پرجن ، بھوت کی موجودگی کا احساس ہو جائے تو وہاں کھانا پینا سونا جاگنا محال ہو جاتا ہے، ایسے میں انسان اپنے ہوش میں نہیں رہتا، لوگ اکثر من گھڑت کہانیاں سنا کر بھی خوف پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو پاکستان کے ان مقامات کے بارے میں بتائیں گےجو پر …
مزید پڑھیں »کیپٹن صفدر کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد کہاں منتقل کر دیا گیا؟
کیپٹن صفدرکو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر نے کے بعد سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا . سیاست میں آئی تو ۔۔۔اداکارہ نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے تفصیلات کے مطابق یون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طبیعت میں بہتر ی کے بعد …
مزید پڑھیں »مشرف کی ساری تنخواہیں بھی ملا لیں تب بھی اتنی جائیداد نہیں بنا سکتے، سابق صدر پاکستان کو بلایا جائے
سپریم کورٹ پاکستان نے این آراوکیس میں سابق صدر پرویزمشرف کے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں. چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مشرف کی ساری تنخواہیں ڈال دیں تب بھی اتنی جائیدادنہیں بناسکتے، سابق صدر کوبلائیں،خود آکروضاحت پیش کریں۔ مزید تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے این آر او کیس کی …
مزید پڑھیں »اسٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا میں نئے ڈیزائن والے مختلف مالیتوں کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک مستقبل قریب میں نئے ڈیزائن کے حامل بینک نوٹ جاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں »چوہدری نثار کا بیرون ملک منتقل ہونے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رہنما چوہدری نثار کا بیرون ملک قیام کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر داخلہ عام انتخابات میں شکست کے بعد منظر عام سے غائب ہیں، امریکا میں اہل خانہ کیساتھ قیام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار کئی روز سے غائب ہیں۔ چوہدری نثار راولپنڈی کے …
مزید پڑھیں »عامر لیاقت کا اپنی ہی پارٹی سے بغاوت
اکستان تحریک انصاف کے رکن اور معروف ٹی وی اینکر اور ہوسٹ اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گذشتہ روز پارٹی قیادت کے خلاف بیان بازی کی اور کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا تھا کراچی ہمارے لئے اہم نہیں ہے. عمران خان آج کل کسی کی بھی نہیں سن رہے. عامر لیاقت حسین نے کہا کہ مسلسل …
مزید پڑھیں »مجھے اس نام سے پکارا جائے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری رابطہ کاری میں ان کے پورے نام عمران احمد خان نیازی کے بجائے مختصر نام عمران خان استعمال کیا جائے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ان ہدایات کی پیروی کیلئے تمام متعلقین کو آگاہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان …
مزید پڑھیں »شہبازشریف اور فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف نے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون کیا ہے، جس میں صدارتی الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلزپارٹی اور دوسری جماعتوں سے رابطوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے۔انہوں …
مزید پڑھیں »