دنیا

غیر قانونی سا ئلینسر فروخت کرنے کے احتراف پر بھارتی شہری کو 30ماہ قید،امریکہ

غیر قانونی سا ئلینسر فروخت کرنے کے احتراف پر بھارتی شہری کو 30ماہ قید،امریکہ اُردو آفیشل۔ امریکہ میں ایک بھارتی شہری کو بندوقوں کی آواز کم کرنے کے لئے استعمال ہونے والے سائلنسر غیر قانونی طور پر فروخت کرنے پر تیس ماہ سزائے قید سنا دی گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں »

3نوجوان لڑکیوں کو مذہبی رہنما کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا

زمبابوے (اردو آفیشل 27جولائی 2017)زمبابوے میں ایک پادری نے کسی کو قرض دے رکھا تھا لیکن جب وہ قرض خواہی کیلئے اس قرض دار کے گھر گیا تو اس کے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا گیا کہ کوئی مرد اس کا سوچ بھی نہیں سکتا.میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پادری اس گھر میں گیا تو وہاں 3 لڑکیاں …

مزید پڑھیں »

امریکی ائیرپورٹ پرنوبیاہتاجوڑے کیساتھ ایساسلوک کہ جان کرآپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

لاس اینجلس (اردو آفیشل )امریکا میں لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر حکام نے ایک برطانوی نوبیاہتا جوڑے کو 26 گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کے بعد واپس لندن روانہ کر دیا۔ اس جوڑے کو جو اپنا ہنی مُون گزارنے کے لیے ہوائی جا رہا تھا یہ بتایا گیا کہ انہیں حراست میں لینے اور واپس بھیجنے کی وجہ یہ …

مزید پڑھیں »

چین بھارت کشیدگی، بات حد سے زیادہ تجاوز کر گئی۔

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکہ آسٹریلیا سمیت کچھ ممالک چین اور بھارت مابین کشیدگی کو ہوا دیکر اپنے مذموم مفادات حاصل کرنا اور چین کو بحیرہ جنوبی چین میں درپیش چیلنج بڑھانا چاہتے ہیں،چین نے خبردار کیا ہے کہ چین بھارت تنازعہ سے امریکہ کو کوئی فائدہ حاصل ہونے والا نہیں،چین اور بھارت مابین جاری تنازعہ نے آسٹریلیا …

مزید پڑھیں »

ملکی حدود میں دشمن طیارہ گھس آیا، پھر کیا ہوا؟ انتہائی اہم خبر پڑھیں۔

  واشنگٹن: امریکی اہلکاروں نے خبر دی ہے کہ دو چینی جنگی جہازوں نے مشرقی چین کے سمندر میں امریکی بحریہ کے ایک جاسوس طیارے کو علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔امریکی تی وی کے مطابق اس کارروائی کے دوران چین کا ایک جنگی جہاز امریکی بحریہ کے جہاز سے محض 300 فٹ (91 میٹر) کےفاصلے تک پہنچ گیا …

مزید پڑھیں »

12 سالہ بچی کے ریپ کے ‘بدلے’ ملزم کی بہن کے ریپ کا حکم

ملتان(اردو آفیشل )وسطی پنجاب کے شہر ملتان میں ایک 12 سالہ بچی کے مبینہ ریپ کے فیصلے کے لیے منعقد ہونے والی پنچایت نے بدلے میں ملزم کی بہن کے ریپ کا حکم سنادیا۔ایس ایچ او ملک راشد کے مطابق ملتان کے علاقے مظفرآباد میں رواں ماہ 16 جولائی کو ایک 12 سالہ بچی گھاس کاٹنے گئی تو وہاں موجود …

مزید پڑھیں »

بھارت میں انوکھا واقعہ،کامیاب سرجری کے بعد مریض آٹھوی منزل سے کود گیا

بھارت میں انوکھا واقعہ،کامیاب سرجری کے بعد مریض آٹھوی منزل سے کود گیا اُردو آفیشل۔ بھارت میں دل کی کامیاب سرجری ہونے کے بعد مریض نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں واقع میں سیون ہلز ہسپتال میں داخل 57سالہ راجیسوا ل نامی شخص …

مزید پڑھیں »

لندن میں تیزاب گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ،مشرفی لندن میں 2نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

لندن میں تیزاب گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ،مشرفی لندن میں 2نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیا گیا اُردو آفیشل۔ لندن میں نامعلوم افراد نے 2 نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیاجس سے نوجوان بری طرح جھلس گئے اور ان کی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز سے لندن میں تیزاب گردی کے واقعات تیزی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مزاکرات میں کر دار ادا کرنے کی پیشکش کر دی،ضروری نہیں جنگ فوج سے ہی جیتی جائے،امریکی ترجمان

امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مزاکرات میں کر دار ادا کرنے کی پیشکش کر دی،ضروری نہیں جنگ فوج سے ہی جیتی جائے،امریکی ترجمان اُردو آفیشل۔ امریکانے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کرداراداکرنے کی پھرپیشکش کر دی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ،ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا …

مزید پڑھیں »

ناہب ولی عہد محمد بن نائف کے ہٹائے جانے پر شاہ فہد کا بیٹا اسکے حق میں کھڑا ہو گیا، سعودی عرب

ناہب ولی عہد محمد بن نائف کے ہٹائے جانے پر شاہ فہد کا بیٹا اسکے حق میں کھڑا ہو گیا، سعودی عرب اُردو آفیشل۔ سعودی شہزادہ عبدالعزیز عہدے سے ہٹائے جانیوالے نائب ولی عہد محمد بن نائف کے حق میں کھڑا ہوگیا اور مشورہ دیا ہے کہ کسی نے آپ کی کچھ مدد نہیں کرنی ، اللہ تعالیٰ سے رجوع …

مزید پڑھیں »