لندن میں تیزاب گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ،مشرفی لندن میں 2نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیا گیا


لندن میں تیزاب گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ،مشرفی لندن میں 2نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیا گیا
اُردو آفیشل۔ لندن میں نامعلوم افراد نے 2 نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیاجس سے نوجوان بری طرح جھلس گئے اور ان کی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز سے لندن میں تیزاب گردی کے واقعات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں جس سے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہے۔تازہ ترین تیزاب گردی کا واقعہ مشرقی لندن میں پیش آیا جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔