دنیا

’میرے شوہر کی موت ہوگئی‘ بیگم کی ہمسایوں کو اطلاع، لوگ جمع ہوئے تو ایک محلے دار نے لاش دیکھتے ہی پولیس بلالی،

نئی دلی (اردو آفیشل 28جولائی 2017)بھارتی دارالحکومت میں ایک نوجوان خاتون نے ہمسایوں کو بتایا کہ اس کے شوہر کی دل کے دورے سے موت ہو گئی تھی، جس کے بعد آخری رسومات کی تیاری شروع ہو گئی لیکن عین آخری لمحے پر مردہ شخص کے گلے پر ایک شخص نے ایسے نشانات دیکھ لئے کہ فوری طور پر پولیس …

مزید پڑھیں »

تمھاری عورتیں پیشاب کرنے لگتی ہیں تو لوگ ان سے جنسی زیادتی کر ڈالتے ہیں،اتنی بھی اقات نہیں کہ۔۔۔۔

ممبئی (اردو آفیشل) بھارت میں مودی سرکار اپنے دور اقتدار کے سب سے بڑے ایجنڈے “لیٹرین سب کیلئے”پرعمل پیرا ہے۔ اگر چہ انتخابی مہم میں بھارتی شہریوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ بی جے پی اقتدار میں آتے ہی تمام بھارتیوں کے گھروں میں لیٹرین بنوائے گی۔لیکن اب یہ دعویٰ لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت لیٹرینوں کی …

مزید پڑھیں »

شادی کی تیسری رات دولہے نے دولہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ دونوں خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

اسلام آباد (اردو آفیشل ) شوہر نے دلہن کا گلہ دباکر اسے ہلاک کردیا اور لاش گاڑی میں رکھ کر سسرال پہنچا دی جہاں سے پولیس کو شکایت ملنے پر پولیس نے قرطبہ چوک کے قریب گاڑی سے لاش برآمد کرکے قبضے میں لے لی جبکہ ملزم محمد تنویر کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ حرا …

مزید پڑھیں »

بھارت میں بیف بریانی پر تو پابندی ہے لیکن چھپکلی بریانی دستیاب ہے۔

نئی دہلی: بھارت میں بیف بریانی پر تو پابندی ہے لیکن چھپکلی بریانی دستیاب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرین میں سوار ایک مسافر کی حالت اس وقت غیر ہوگئی جب اس کی سبزی بریانی میں سے چھپکلی برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ پوروا ایکسپریس میں پیش آیا جب ایک مسافر نے سبزی کی بریانی کا آرڈر دیا۔ جب اس نے …

مزید پڑھیں »

بہن بھائی 35 سال میاں بیوی بنے رہے

ریاض (اردو آفیشل )بچپن میں دودھ شریک بہن بھائی رہنے والے شادی شدہ جوڑے کے 35 سال بطور میاں بیوی اکٹھے رہنے کے بعد عدالت نے دونوں کے درمیان علاحدگی کرا دی ہے۔ سعودی عرب کے مقامی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ایک یمنی خاتون نے نجران کی ایک عدالت کو بتایا ہے …

مزید پڑھیں »

سعودی شہری کی پیشاب کی نالی میں شدید تکلیف، ڈاکٹر نے آپریشن کیا تو ایسی وجہ سامنے آگئی کہ خود بھی دنگ رہ گیا

جدہ( 27اردو آفیشل جولائی 2017)مثانے میں ایک پتھری کی موجودگی بھی بے حد پریشانی کا سبب بنتی ہے لیکن سعودی عرب میں ایک صاحب کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس کے مثانے میں چھوٹے بڑے حجم کی 100 پتھریاں موجود تھیں. سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کا آپریشن کنگ فہد …

مزید پڑھیں »

فرانس کی طرح برطانیہ نے بھی 2040تک پیٹرول اور ڈیزل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان

فرانس کی طرح برطانیہ نے بھی 2040تک پیٹرول اور ڈیزل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان اُردو آفیشل۔ فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر 2040 میں مکمل پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیل سے چلنے والے گاڑیوں کو روکنے سے ماحول کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔امریکی ٹی وی …

مزید پڑھیں »

نیٹو کی مخالفت کے باوجود ترکی روس سے میزائیل خریدے گا، مشترکہ پیداوار ترکی میں ہو گی، معاہدے پر دستخط

نیٹو کی مخالفت کے باوجود ترکی روس سے میزائیل خریدے گا، مشترکہ پیداوار ترکی میں ہو گی، معاہدے پر دستخط اُردو آفیشل۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ روس سے ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے جائیں گے۔ میزائلوں کی مشترکہ پیداوار ترکی میں شروع کی جائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ترک صدر نے اپنی پارلیمانی پارٹی …

مزید پڑھیں »

طیارہ حادثہ،امریکہ میں طیارہ گرنے سے سوار 4افراد ہلاک

طیارہ حادثہ،امریکہ میں طیارہ گرنے سے سوار 4افراد ہلاک اُردو آفیشل۔ امریکی ریاست اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق ریاسٹ اوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی میں ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں،امریکی کمانڈر ایڈمرل

صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں،امریکی کمانڈر ایڈمرل اُردو آفیشل۔ امریکا کے بحرالکاہل میں تعینات نیول بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل اسکاٹ سوفٹ نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ایڈمرل …

مزید پڑھیں »