طیارہ حادثہ،امریکہ میں طیارہ گرنے سے سوار 4افراد ہلاک


طیارہ حادثہ،امریکہ میں طیارہ گرنے سے سوار 4افراد ہلاک
اُردو آفیشل۔ امریکی ریاست اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق ریاسٹ اوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی میں ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔
حادثہ طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث پیش آیاجس کے بعد ہائی وے کے کچھ حصے کوٹریفک کےلئے بند کردیا گیا ہے۔